آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
ٹی آر ایس ایم ایل ایز کی خریداری کی کوشش کامعاملہ،تین افراد کو ایس آئی ٹی کی نوٹس
کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے ارکان اسمبلی کی خریداری کی کوشش کے معاملہ میں ایک اور پیش رفت ہوئی ہے۔ اس معاملہ کی جانچ کرنے والے ایس آئی ٹی حکام نے تینوں بی ایل سنتوش، تشار اور جگدسوامی کو لک آؤٹ نوٹس جاری کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گیانواپی مسجد کیس: مبینہ ’’شیولنگ‘‘ کی کاربن ڈیٹنگ نہیں کی جا سکتی، اے ایس آئی نے ہائی کورٹ کو بتایا
ہندوستان کے محکمہ آثار قدیمہ نے پیر کو الٰہ آباد ہائی کورٹ کو ابتدائی طور پر بتایا کہ گیانواپی مسجد کے اندر پائے جانے والے مبینہ ’’شیولنگ‘‘ کی کاربن ڈیٹنگ نہیں کی جا سکتی ہے کیوں کہ اس چیز کی عمر کا تعین کرنے کا طریقہ کار اسے نقصان پہنچا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
عمر خالد نے بہن کی شادی میں شرکت کے لیے دو ہفتے کی عبوری ضمانت کی درخواست کی
سماجی کارکن عمر خالد نے فروری 2020 کے دہلی فسادات سے متعلق مقدمے میں اپنی بہن کی شادی میں شرکت کے لیے دو ہفتوں کے لیے عبوری ضمانت کی درخواست کی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کرناٹک: دلت خاتون کے پانی پینے کے بعد دیہاتیوں نے ٹینک کو ’’پاک‘‘ کیا، ایف آئی آر درج
کرناٹک پولس نے اتوار کو ایک اعلیٰ ذات کے آدمی کے خلاف اس وقت مقدمہ درج کیا، جب گاؤں والوں کے ایک گروپ نے مبینہ طور پر ایک ٹینک کو ’’پاک‘‘ کیا جس سے ایک دلت خاتون نے پانی پیا تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اترپردیش: اپنی گرل فرینڈ کو قتل کرنے اور اس کی لاش کے ٹکڑے کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار
اتر پردیش پولیس نے اتوار کے روز اعظم گڑھ ضلع میں اپنی سابق گرل فرینڈ کو قتل کرنے اور اس کی لاش کے ٹکڑے کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شردھا والکر کیس: دہلی پولیس نے جنگل کے علاقے سے کھوپڑی اور کچھ ہڈیاں برآمد کیں
دہلی پولیس نے اتوار کو شردھا والکر کیس کی تحقیقات کے دوران جنگل کے علاقے سے کھوپڑی کے کچھ حصے اور کچھ ہڈیاں برآمد کیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بھارت جوڑو یاترا میں کارکن میدھا پاٹکر کے شامل ہونے پر نریندر مودی نے کانگریس پر تنقید کی
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو سوال کیا کہ کانگریس گجرات میں ووٹ کیسے مانگ سکتی ہے جب اس کے لیڈر بھارت جوڑو یاترا میں ایک ایسی کارکن کے ساتھ شامل ہوئے جس نے نرمدا ڈیم پروجیکٹ کو روک دیا تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کانگریس کے سابق وزیر کے خلاف عصمت دری کا مقدمہ درج
مدھیہ پردیش کے ضلع دھارکے گندھوانی سے کانگریس ایم ایل اے امنگ سنگھار کے خلاف ایک خاتون نے ان کی بیوی ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے ان کے خلاف عصمت دری اوردیگر مجرمانہ دفعات کے تحت ضلع دھار کے نوگاؤں تھانے میں ایف آئی آر درج کرائی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کیرالہ ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ مسلم پرسنل لاء کو POCSO ایکٹ کی دفعات سے مستثنیٰ نہیں رکھا گیا ہے
کیرالہ ہائی کورٹ نے جمعہ کو کہا کہ پرسنل لاء کے تحت مسلمانوں کے درمیان شادی کو جنسی جرائم سے بچوں کے تحفظ کے ایکٹ، یا POCSO ایکٹ کی دفعات سے مستثنیٰ نہیں رکھا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کرناٹک الیکشن کمیشن نے ایک این جی او کے ذریعہ ووٹروں کے ڈیٹا کی مبینہ چوری کی تحقیقات کا حکم دیا
کرناٹک الیکشن کمیشن نے اسمبلی انتخابات سے قبل ایک غیر سرکاری تنظیم کے خلاف خدشات پیدا ہونے کے بعد ریاست میں ووٹروں کے ڈیٹا کی مبینہ چوری کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...