آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

گجرات اسمبلی انتخابات: بی جے پی نے پارٹی کے خلاف لڑنے والے 12 باغی لیڈروں کو معطل کر دیا

بھارتیہ جنتا پارٹی نے منگل کو گجرات اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے پارٹی امیدواروں کے خلاف نامزدگی داخل کرنے پر 12 باغی رہنماؤں کو معطل کر دیا۔
مزید پڑھیں...

امریکی پینل کا کہنا ہے کہ بھارت میں مذہبی آزادی کو خطرہ ہے

ریاستہائے متحدہ کے ایک پینل نے منگل کو کہا کہ مذہبی آزادی اور اس سے متعلق انسانی حقوق کو بشمول اقلیتوں کے تحفظ میں حکومتی پالیسیوں کی ناکامی کے بھارت میں کئی وجوہات کی بنا پر خطرہ لاحق ہے۔
مزید پڑھیں...

میگھالیہ میں دیہاتیوں پر آسام پولیس کی فائرنگ سے چھ ہلاک، سی ایم کونراڈ سنگما کا دعویٰ

میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ کونراڈ سنگما نے منگل کے روز دعویٰ کیا کہ ریاست کے مغربی جینتیا ہلز ضلع کے مُکروہ گاؤں میں آسام پولیس کی فائرنگ سے چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ ہلاک ہونے والوں میں سے پانچ میگھالیہ کے رہائشی ہیں، جب کہ…
مزید پڑھیں...

موربی پل حادثہ: سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ سے جانچ کی ہفتہ وار نگرانی کے لیے کہا

سپریم کورٹ نے گجرات کے موربی پل حادثہ میں140 لوگوں کے مارے جانے اور بڑی تعداد میں زخمی ہونے کے واقعہ کو 'بڑا سانحہ' قرار دیتے ہوئے ریاستی ہائی کورٹ سے کہا ہے کہ وہ حادثہ سےمتعلقہ جانچ کی ہفتہ وار نگرانی کے ساتھ ساتھ قصورواروں کی ذمہ داری طے…
مزید پڑھیں...