آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

جھارکھنڈ میں موب لنچنگ، شمشاد انصاری  کا پیٹ پیٹ کر قتل

رانچی،23اگست :۔جھارکھنڈ کے رام گڑھ ضلع میں موب لنچنگ کا ایک واقعہ پیش آیا ہے جس میں شمشاد انصاری نامی نوجوان کو پر تشدد ہجوم نے ٹھگی کا الزام لگا کر پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔معاملہ رام گڑھ ضلع کے سکنی گاؤں  کا ہے ۔ مویشی کاروباری…
مزید پڑھیں...

نوح میں برج منڈل یاترا نکالنے کی اجازت نہیں

نئی دہلی،23اگست :۔نوح ایک بار پھر برج منڈل یاترا کو لے کر سرخیوں  میں ہے۔  وشو ہندو پریشد کی جانب سے اس یاترا کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں لیکن انتظامیہ کی جانب سے اجازت دینے سے واضح طور پر انکار کر دیا گیا ہے ۔   پولیس نے کہا کہ حکام…
مزید پڑھیں...

میوات میں لاپتہ مسلم نوجوان کی لاش برآمد، بہن نے لگایا بے رحمی سے پیٹ پیٹ کر قتل کم الزام

نئی دہلی ،23اگست :۔ہریانہ میں نوح اور میوات میں ہوئے تشدد کا اثر ابھی ختم نہیں ہوا ہے ۔ علاقے میں دہشت کا ماحول ا ب بھی قائم ہے ۔ہندو شدت پسندوں کے ذریعہ مسلمانوں کو نشانہ بنائے جانے کا سلسلہ بھی قائم ہے ۔گزشتہ 19 اگست کو عامر خان نامی…
مزید پڑھیں...

 دہلی فسادات:   مسلمانوں کی املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں 5 کے خلاف فرد جرم عائد  

نئی دہلی ،23اگست :۔دہلی کی ایک عدالت نے شمال مشرقی دہلی میں 2020 کے فسادات میں مسلمانوں کے مکانات اور املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں پانچ افراد کے خلاف الزامات طے کیے ہیں۔عدالت نے جن شرپسندوں پر مسلمانوں کی املاک کو نقصان پہنچانے…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے لکشدیپ کے ایم پی محمد فیضل کی سزا معطل کرنے کے کیرالہ ہائی کورٹ کے حکم کو کالعدم قرار…

جسٹس بی وی ناگارتھنا اور اجل بھویان کی بنچ نے تاہم کہا کہ محمد فیضل کو رکن پارلیمنٹ کے طور پر نااہلی کے کسی بھی امکان سے تحفظ حاصل رہے گا۔
مزید پڑھیں...

کچھ خواتین نے شوہر کے ظلم سے متعلق قانون کا غلط استعمال کرے ہوئے ’’قانونی دہشت گردی‘‘ کو جنم دیا ہے:…

کلکتہ ہائی کورٹ نے پیر کے روز مشاہدہ کیا کہ بہت سے معاملات میں خواتین نے تعزیرات ہند کی اس شق کا غلط استعمال کرتے ہوئے ایک طرح کی ’’قانونی دہشت گردی‘‘ کو جنم دیا ہے، جو عورت کے خلاف اس کے شوہر یا اس کے رشتہ داروں کے ذریعہ ظلم سے متعلق ہے۔
مزید پڑھیں...

جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے 2021 میں پولیس فائرنگ میں ایک آدیواسی شخص کی ہلاکت کی از سرِ نو تحقیقات کا حکم…

جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے گذشتہ ہفتے 2021 میں لاتیہار ضلع میں ایک مبینہ ’’فرضی انکاؤنٹر‘‘ میں پولیس کے ذریعہ ایک 24 سالہ آدیواسی شخص کی ہلاکت کی تازہ تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھیں...

’کشمیر والا‘ کے خلاف مرکز کی کارروائی کشمیری صحافیوں کو ڈرانے کی ایک اور کوشش: ڈجی پب

Digipub نیوز انڈیا فاؤنڈیشن نے پیر کو کہا کہ مرکزی حکومت کا دی کشمیر والا کی ویب سائٹ اور اس کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بغیر نوٹس جاری کیے یا سرکاری حکم جاری کیے بغیر بلاک کرنے کا فیصلہ کشمیری صحافیوں کو دھمکانے کا ایک اور قدم ہے۔
مزید پڑھیں...

کوئی بھی عدالت خود سے اعلیٰ بنچ کے فیصلے کے خلاف حکم نہیں دے سکتی: سپریم کورٹ

عدالت نے یہ مشاہدہ گجرات ہائی کورٹ کی طرف سے عصمت دری کی شکایت درج کروانے والی خاتون کے حمل کو ختم کرنے کی درخواست کے سلسلے میں دیے گئے حکم پر نوٹس لیتے ہوئے کیا۔
مزید پڑھیں...

سی بی آئی کے 6,800 سے زیادہ بدعنوانی کے کیسز عدالتوں میں زیر التوا: رپورٹ

سنٹرل ویجیلنس کمیشن نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ کم از کم 6,841 بدعنوانی کے معاملات، جن کی جانچ سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے کی ہے، مختلف عدالتوں میں زیر سماعت ہیں۔
مزید پڑھیں...