آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

گجرات: سابق آئی پی ایس سنجیو بھٹ کو 28 سال پرانے معاملے  میں 20 سال قید کی سزا

پالن پور، 28 مارچ :گجرات کے سابق آئی پی ایس افسر سنجیو بھٹ کو بناس کانٹھا ضلع کے پالن پور کی دوسری ایڈیشنل سیشن عدالت نے 20 سال قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔عدالت نے بدھ کو ایک دن پہلے بھٹ کو مجرم قرار دینے کے بعد سزا…
مزید پڑھیں...

دہلی کے وزیر اعلیٰ کے طور پر بر قرار رہیں گے کیجریوال

نئی دہلی، 28 مارچدہلی ہائی کورٹ نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو گرفتاری کے بعد وزیر اعلی کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس منموہن کی سربراہی میں بنچ نے کہا کہ یہ عدالت کا کام نہیں ہے، یہ ایگزیکٹو کا…
مزید پڑھیں...

 امریکی مذہبی آزادی کمیشن نے ہندوستان میں شہریت کی مذہبی بنیادوں پر اٹھائے سوال  

نئی دہلی،28مارچ :۔شہریت ترمیمی قانون کو نہ صرف ملک کا انصاف پسند طبقہ تنقید کا نشانہ بنا رہا ہے بلکہ بیرون ملک واقع مذہبی آزادی اور بنیادی حقوق کے لئے سر گرم تنظیموں نے بھی مودی حکومت کے اس مذہبی تفریق والے قانون پر سوالات کھڑے کر رہے…
مزید پڑھیں...

گاندھی،گوڈسے  کے درمیان انتخاب پر سابق جسٹس گانگولی کا متنازعہ  رائے پر ہنگامہ

نئی دہلی ،27 مارچ :۔کلکتہ ہائی کورٹ کے سابق جج ابھیجیت  گانگولی کورٹ کو الوداع کہہ کر بی جے پی میں لوک سبھا انتخابات کے امیدوار ہیں لیکن انہوں نے امیدواری ملتے ہیں اپنے رنگ دکھانے شروع کر دیئے ہیں ۔وہ ایک ہائی کورٹ کے جج رہے ہیں ۔لیکن…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر:ہولی کے موقع پر ہڑ دنگیوں نے مسجد کی دیوار پر لکھا ’شری رام‘ ماحول کشیدہ

ممبئی ،26مارچ :۔ ہولی کے موقع پر ملک کے متعدد مقامات پر ہڑدنگیوں کے ذریعہ ہنگامہ آرائی کی گئی اور راہگیر مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ اس دوران مذہبی مقامات پر بھی کچھ شرپسندوں نے رنگ ڈال کر ہنگامہ کرنے کی کوشش کی ۔مہاراشٹرکے بیڈ ضلع میں…
مزید پڑھیں...

 مودی حکومت  میں  معاشی عدم مساوات برطانوی دور حکومت سے زیادہ

نئی دہلی۔26مارچ :۔عالمی عدم مساوات کے ڈیٹا بیس نے ہندوستان میں معاشی عدم مساوات پر لکھی گئی ایک تحقیق میں دعویٰ کیا ہے کہ مودی حکومت کے دور میں ہندوستان میں معاشی عدم مساوات برطانوی راج کے مقابلے میں زیادہ بڑھی ہے۔رپورٹ کے دعوے کے مطابق…
مزید پڑھیں...

جے این یو میں پھر لہرایا لیفٹ کا پرچم،اے بی وی پی چاروں شانے چت

نئی دہلی ،25 مارچ :۔جواہر لال نہرو یونیور سٹی میں طلبہ یوینن کے انتخاب میں ایک بار پھر بائیں بازو کی طلبہ تنظیموں نے بازی ماری ہے اوربی جے پی کہ طلبہ تنظیم  اے بی وی پی کو کلین سوئپ کرتے ہوئے چاروں شانے چت کر دیا ہے۔ بائیں بازو نے…
مزید پڑھیں...

بجنور : مسلم خاندان جبراً ہولی کا رنگ ڈالنے کے معاملے میں 4 گرفتار

بجنور،نئی دہلی،24مارچ :۔یوپی کے بجنور ضلع کے دھام پور قصبے  میں بائک سوار مسلم خاندان کے ساتھ بد تمیزی کرنے اور جبراً رنگ ڈالنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا جس کے بعد مقامی پولیس انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے چار ملزمین کو…
مزید پڑھیں...

 آسام کی شہریت کیلئے ایک سے زائد شادیاں اور دو سے زائد بچے پیدا کرنا چھوڑ دیں بنگالی مسلمان

نئی دہلی ،24مارچ :۔آسام میں مسلمان کشمیر کے بعد سب سے بڑی آبادی میں رہتے ہیں لیکن فی الوقت ہندوستان میں سب سے زیادہ پریشان اور اپنی شہریت کو لے کر خوف میں زندگی گزارنے والے آسام کے ہی مسلمان ہیں ۔ہیمنت بسو سرما کی مسلم دشمنی کی وجہ…
مزید پڑھیں...

اتر پردیش:ہڑ دنگیوں نےبیٹے کے ساتھ بائک پر جا رہی ما ں بیٹی پر جبراً ڈالا رنگ ،مذہبی نعرے بھی لگائے

نئی دہلی،24مارچ:۔ملک میں ہندو اکثریت کے تہوار پہلے پیار اور محبت کی مثال ہوا کرتے تھے لیکن اب تمام تہوار بغیر مسلمانوں کے خلاف ہنگامہ آرائی کئے ،ہڑ دنگ مچائے اور مسجدوں اور مسلمانوں کے محلوں میں ہنگامے کئے مکمل نہیں ہوتا ۔چاہے وہ رام…
مزید پڑھیں...