آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

متفرق

انجمن طلبہ قدیم جامعتہ الفلاح یونٹ دہلی کے زیر اہتمام دعوت افطار

نئی دہلی،یکم اپریل :۔انجمن طلبہ قدیم جامعۃالفلاح دہلی یونٹ کی جانب سے ایک افطار پارٹی کا اہتمام شاہین پبلک اسکول، شاہین باغ ، جامعہ نگر میں ہر سال کی طرح اس سال بھی کیا گیا ۔  اس افطار  تقریب میں دہلی میں مقیم جامعۃ الفلاح سے فارغ  فلاحیوں کی ایک کثیر تعدا د شامل ہوئی۔  دہلی میں موجود فلاحی طلبہ جو اس وقت مختلف  یونیورسیٹریز مثلا جامعہ ملیہ…
مزید پڑھیں...

Vanderburgh House

I see stiff bodies, hunched shoulders, reluctance, doubt and vacant stares, at first. Then I see vulnerability, acquiescence and participation. Then I hear joking, pride and compliments. We support each other’s path as well as to share…

یوپی: نوئیڈا میں بہار  سے چندہ کرنے آئے مسلم نوجوان پر حملہ

نئی دہلی ،20 مارچ :۔قومی راجدھانی خطہ دہلی میں واقع اتر پردیش کے نوئیڈا میں منگل کے روز  ایک مسجد کے لیے چندہ جمع کرنے والے مسلم نوجوان پر نیرج بھاٹی نامی ایک مقامی شخص نے حملہ کر دیا۔ یہ واقعہ دوپہر 12:20 بجے کے قریب سیکٹر 39 پولیس…

  ڈائلیسس کروانے والے 28 فیصد ہندوستانیوں کی 10 ماہ کے اندرہو جاتی ہے موت

نئی دہلی ،چنئی، 17 مارچ :ایک حالیہ تحقیق میں ہندوستان میں گردے کی دائمی بیماری کے لیے ڈائلیسس کروانے والے مریضوں کی ایک خوفناک تصویر سامنے آئی ہے۔ 13 مارچ 2024 کو معروف طبی جریدے دی لیسنٹ ریجنل ہیلتھ، کے ساؤتھ ایسٹ ایشیا کے شمارے میں…

 سماجی کارکن  جاوید محمد 21 ماہ بعد ملی ضمانت ،دیوریا  جیل سے باہر آئے

نئی دہلی ،17مارچ :۔اتر پردیش کے الہ آباد سے تعلق رکھنے والے سر گرم سماجی کارکن  اور رہنماجاوید محمد 21 ماہ بعد دیوریا جیل سے باہر آئے۔جاوید محمد کو  2022 کے پریاگ راج تشدد  متعدد مقدمات کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔21 ماہ کے بعد اپنے…

تلنگانہ ہائی کورٹ کا متنازع فلم ’رضاکار‘ کی ریلیز پر روک لگانے سے انکار  

نئی دہلی ،14 مارچ :۔مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈہ فلم بی جے پی سے وابستہ افراد کا اب بہترین کاروبار بنتا جا رہا ہے۔کشمیر فائلز اور دی کیرالہ اسٹوری کی نفرت انگیز کہانی کی کامیابی پر ایسے مسلم مخالف نفرت پر مبنی فلمیں بنانے والوں کو حوصلہ…

سی اے اے کے نفاذ کے خلاف مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کی طلبہ یونین احتجاج  

نئی دہلی،13مارچ :۔مرکزی حکومت کے ذریعہ گزشتہ روز سی اے اے قانون کے نفاذ کے لئے نوٹیفکیشن منظر عام پر آنے کے بعد ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔آسام میں آسو کے ذریعہ زبر دست احتجاج کیا جا رہا ہے وہیں ملک کی راجدھانی دہلی…

ہلدوانی تشدد: بے قصور گرفتار شدگان کی قانونی امداد کیلئے جمعیۃ علماء ہندنے بڑھایا قدم

نئی دہلی،10مارچ :۔اترا کھنڈ کے ہلدوانی میں گزشتہ ماہ  مسجد اور مدرسہ کی انہدامی کارروائی کے بعد پھیلے تشدد میں متعدد مسلمانوں  کو بڑے پیمانے پر نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔ان کے گھر اور مکانات منہدم کر دیئے گئے ،اس تشدد کے بعد پولیس کی…

خواتین مضبوط ہونگی تبھی معاشرہ ترقی کرے گا: رحمت النساء

نئی دہلی ،08مارچ :وژن 2026 کے تحت خواتین کے حقوق اور ترقی کے لئے کام کرنے والی تنظیم ومن ایجوکیشن اینڈ امپاورمنٹ ٹرسٹ نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر جامعہ نگر واقع اپنے صدر دفتر میں ایک مذاکرے اور اعزاز کا پروگرام منعقد کیا۔جس کے تھیم…