آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

متفرق

فلسطینی گروپ حماس نے جنگ بندی کی تجاویز کو قبول کر لی

غزہ ،07 مئی  :۔فلسطینی گروپ حماس نے کہا ہے کہ اس نے اسرائیل کے ساتھ اپنی جنگ روکنے کے لیے جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی ہے۔حماس نے پیر کے روز ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس نے مصر اور قطر کی جانب سے جنگ بندی سے متعلق پیش کی…

سنا تھا یوگی اور مودی کی پولیس بہت اچھی ہے

نئی دہلی ،06 مئی:۔اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اکثر اپنی تقریروں میں لا اینڈ آرڈر کے مضبوط ہونے کا دعوی کرتے نہیں تھکتے لیکن حقیقی صورت حال ان کے دعوے کے بر عکس ہے۔آئے دن مجرمانہ واردات اس بات کی گواہی دے رہے ہیں کہ ریاست…

   گاؤں والوں  نے الیکشن کا کیا بائیکاٹ،روڈ نہیں تو ،ووٹ نہیں کا لگایا پوسٹر

علی گڑھ،06 مئی :۔لوک سبھا انتخابات 2024 کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ ہونی ہے،اس سلسلے میں متعدد مقامات پر عوام عوامی نمائندوں سے پریشان اور شکایات کر رہے ہیں ۔ایسے ہی اتر پردیش کے  علی گڑھ  کے کچھ گاؤں میں عوام نے اپنے مطالبات پورے نہ ہونے…

مدارس میں ایسے نظام تعلیم کی ضرورت ہے جو وقت کے تقاضوں کو پورا کرے

نئی دہلی،05مئی:مرکزی تعلیمی بورڈ، جماعت اسلامی ہند کی جانب سے یک روزہ ورکشاپ برائے ” تدوین نصاب مدارس اسلامیہ ہندیہ“ منعقد کیا گیا۔ ورکشاپ کے پہلے سیشن کی صدارت امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے کی۔ افتتاحی گفتگو مرکزی…

Что такое криптокошелек и как им пользоваться

У криптокошельков всех типов имеются как достоинства, так и недостатки. Горячие кошельки дают свободный доступ крипто кошелек это к средствам, но из-за постоянной связи с сетью становятся уязвимы к киберугрозам, хакерским атакам или…

متھرا :ناموں میں معمولی فرق کی وجہ سے افسران نےمسلم رائے دہندگان کو ووٹنگ سے روک دیا

نئی دہلی ،02 مئی :۔گزشتہ دنوں 26 اپریل کو لوک سبھا انتخابات 2024 کے دوسرے مرحلے کی پولنگ عمل میں آئی ۔اس دوسرے مرحلے کی پولنگ میں کئی ریکارڈ قائم ہوئے جس میں ایک خراب ریکارڈ متھرا کے نام بھی درج رہا جس میں سب سے کم پولنگ کا ریکارڈ…

 وزیر اعظم نریندر مودی کی نفرت انگیز تقریر کے خلاف ایس ڈی پی آئی کا مظاہرہ

چنئی،نئی دہلی ،28 اپریل :۔لوک سبھا عام انتخابات کے دوران بی جے پی کی جانب سے بڑے پیمانے پر مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات جاری کئے جا رہے ہیں ۔صرف بی ج پی رہنما ہی نہیں بلکہ خود وزیر اعظم نے بھی عوامی جلسوں سے کھلے عوام کانگریس پر…

پی ایم  کے بیان پر  تنقید کرنے والے بی جے پی رہنما عثمان غنی پارٹی سے اخراج کے بعد اب گرفتار

نئی دہلی ،28 اپریل :۔وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ راجستھان کے بانسواڑہ میں مسلمانوں کو در انداز کہے جانے پر تنقید کرنے والے بی جے پی کے مسلم رہنما عثمان غنی کو پہلے تو چھ سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا گیا لیکن  اسی پر پارٹی نے بس…

یوپی: طالب علم نے ‘جئے شری رام’ لکھ کر امتحان کیاپاس ، دو پروفیسرز معطل

لکھنؤ،نئی دہلی ،27 اپریل :۔مذہبی رنگ معاشرے میں کتنا گہرا ہو گیا ہے اس کا اندازہ لگانا اب مشکل ہو رہا ہے۔خواہ وہ طالب علم ہوں یا پروفیسر سب کے ذہن میں مذہب کا رنگ بہت گہرا ہو گیا ہے۔اتر پردیش میں  ویر بہادر سنگھ پوروانچل  یونیور سٹی کے…