آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
متفرق
کانوڑ یاترا سے پہلے یوپی کے وزیر کی مسلمانوں کو نصیحت
نئی دہلی ،06جولائی :۔ساون کے مہینے کے آغاز کے ساتھ کانوڑ یاترا کی شروعات ہو رہی ہے۔ ہر سال کانوڑ یاترا کو لیکر تنازعات کو دیکھتے ہوئے یوپی حکومت خاطر خواہ تیاریاں کر رہی ہیں مگر دریں اثنا یوپی کے ایک وزیر کا مسلمانوں کے تعلق سے بیان سرخیوں میں ہے۔ اتر پردیش کے وزیر کپل دیو اگروال نے مظفر نگر میں کانوڑ یاتروں کی خدمت کے لئے کیمپ چلانے والوں کے…
مزید پڑھیں...ہاتھرس حادثے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئے: جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی،04جولائی ۔” اترپردیش کے ہاتھرس ضلع میں پیش آنے والی بھگدڑ جس میں تقریبا 120 لوگوں کی جانیں گئیں، انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔ اس تباہ کن حادثے کی وجہ سے جان گنوانے والوں میں اکثریت خواتین کی ہے۔ اس دل دہلا دینے والے سانحہ پر ہم…
مدھیہ پردیش: تین برسوں میں 31,000 سے زیادہ خواتین لاپتہ
نئی دہلی ،04 جولائی :۔مدھیہ پردیش میں بی جے پی گزشتہ دو دہائیوں سے زائد عرصے سے حکومت کر رہی ہے۔یہی وجہ ہے کہ مدھیہ پردیش ہندوتو کا گڑھ ہی نہیں بلکہ مسلمانوں کے خلاف سماجی اور سرکاری سطح پر سب سے زیادہ کارروائی کے لئے معروف ہے۔یہاں بی…
ڈاکٹر قاسم رسول الیاس کی جگہ ڈاکٹر رئیس الدین ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے نئے صدر منتخب
نئی دہلی،2 جولائی:ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کی فیڈرل جنرل کونسل نے ناگپور (مہاراشٹرا) کے حالیہ اجلاس میں2028،2024 کی میقات کے لئے مغربی بنگال کی اہم سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر رئیس الدین بائیڈیا کو پارٹی کا قومی صدر منتخب کیا۔اس طرح 10سال…
اے پی سی آر نے مرکزی حکومت کے نئے فوجداری قوانین کو ناقابل قبول قرار دیا
نئی دہلی ،بنگلورو،یکم جولائی:۔ایسوسی ایشن فور پروٹیکشن آف سیول رائٹس (اے پی سی آر) نے مرکزی حکومت کی طرف سے یکم جولائی سے لاگو ہونے والے تین نئے فوجداری قوانین کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے اسے حقوق انسانی کے خلاف قرار دیا۔ بنگلور…
ہندوستان کے قانون ’آئی پی سی ‘میں تبدیلی باعث تشویش
نئی دہلی، یکم جولائی:۔مرکزی حکومت کی جانب سے موجودہ تعزیری اور فوجداری قوانین کو ختم کرکے اس کی جگہ آج یعنی یکم جولائی سے نئے قوانین کا نفاذ ہو گیا ہے۔مگر مرکز کے اس فیصلے پر اپوزیشن جماعت کے علاوہ متعدد عوامی تنظیموں کی جانب سے تشویش…
بچوں کی اسلامک تنظیم ’سی آئی او‘ کی جانب سے تقریب پرچم کشائی
نئی دہلی،26جون: بچوں کی اسلامک تنظیم ’ چلڈرن اسلامک آرگنائزیشن‘ ( سی آئی او) کی جانب سے جماعت اسلامی ہند کے ہیڈکوارٹر میں پرچم کشائی کی ایک شاندار تقریب منعقد کی گئی۔ پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔ پھر جماعت کی اسسٹنٹ سکریٹری…
حج 2024: عازمین حج کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع
نئی دہلی،22 جون :۔سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں دنیا بھر کے لاکھوں مسلمانوں کے ذریعہ حج 2024 کی ادائیگی کے بعد اب ان کی وطن واپسی کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔ ہندوستانی حجاج بھی فریضۂ حج ادا کرنے کے بعد وطن واپسی کے لیے تیار ہیں۔…
بابری مسجد کا انہدام‘بچوں کو حقائق سے واقف ہونا چاہیے:اسداویسی
حیدرآباد، 19۔ جون
کل ہندمجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدراسد الدین اویسی نے آج یہاں کہاکہ ملک کے بچوں کوبابری مسجدکےانہدام کے تعلق سے سپریم کورٹ کے بیان سے اورحقائق سے واقف ہوناچاہیے۔ عدالت نے مسجد کے انہدام کونہایت قبیح…
What is an OTC-traded stock? Trading 212
ContentTips for investing in penny stocksPros and cons of investing in OTC marketsHow do OTC stocks differ from stocks listed on major exchanges?Why Are Certain Stocks Unlisted?What are the risks of OTC trading?Risks and rewards of OTC…