آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
سیرت صحابیات سیریز(۳۱)
عظیم صحابیہ جنہیں حضرت عائشہؓ کی خدمت میں رہ کر فیض اٹھانے کا موقعہ ملا
حضرت بریرہ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی آزاد کردہ کنیز تھیں۔ ان کے شرف اسلام اور صحابیت پر سب اہل سیر کا اتفاق ہے۔ بیان کیا جاتا ہے کہ ام المومنینؓ کی خدمت میں آنے سے پہلے وہ جس شخص کی لونڈی تھیں اس سے انہوں نے طے کیا کہ وہ نو (یا پانچ) اوقیہ سونا سالانہ قسطوں میں…
مزید پڑھیں...ہفت روزہ دعوت – شمارہ 15 تا 21 مئی 2022
ڈاؤن لوڈہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
قاضی وقت نے حاکمِ وقت کے سامنے یہ کیا کہہ دیا ؟
’’اگر تحصیلدار زمین کے سروے یا راشن کارڈ کے حوالے سے کسان کی شکایت پر کارروائی کرتا ہے تو کسان عدالت سے رجوع کرنے کا نہیں سوچے گا۔ اگر میونسپل اتھارٹی یا گرام پنچایتیں اپنی ذمہ داریوں کو صحیح طریقے سے ادا کرتی ہیں تو شہری عدالت کی طرف رجوع…
خبرونطر
پرواز رحمانی
سی اے اے
وزیر داخلہ امیت شاہ نے ایک بار پھر دہرایا ہے کہ شہریت کا ترمیمی قانون سی اے اے نافذ ہوکر رہے گا۔ اس بار انہوں نے وقت بھی مقرر کردیا ہے کہا ہے کہ کورونا کی بیماری ختم ہونے کے بعد سی اے اے نافذ ہوجائے گا۔ اعلان کے لیے…
لسانی عصبیت ملک کی سالمیت کے لیے خطرناک
از : زعیم الدین احمد، حیدرآباد
ہندی زبان کو سارے ملک میں جبراً نافذ کرنے کا منصوبہ ملک کی سالمیت کو پارہ پارہ کر دے گا۔ ملک میں بولی جانے والی دیگر زبانوں کے ساتھ حکومت کا سوتیلا سلوک اور ان کو نیچا دکھانے کی کوئی بھی کوشش یقینی طور پر…
اداریہ
معروف ہے کہ ’’اعداد و شمار کچھ بھی ثابت کر سکتے ہیں۔ اعداد و شمار مٹی کی مانند ہیں جسے کسی بھی طرح سے ڈھالا جا سکتا ہے تاکہ صحیح یا غلط نتیجہ اخذ کیا جا سکے۔‘‘
حال میں دو طرح کے اعداد و شمار منظرِ عام پر آئے ہیں۔ ایک مرکزی صحت اور خاندانی…
کچھ ربطِ خاص اصل کا ظاہر کے ساتھ ہے
مسلمانوں کے بیشتر انفرادی اورقومی مسائل سمجھداری اور منصوبہ بندی کے فقدان کے باعث بڑھتے جاتے ہیں۔اکثر لوگوں کو اس بات کا شعور ہی نہیں کہ کیا کرنا چاہیے،کیا نہیں کرنا چاہیے، کیا بولنا چاہیے، کیا نہیں بولنا چاہیے، کب بولنا چاہیے، کب نہیں…
اتراکھنڈ: کاشی پور سے قومی اتحاد کی ایک شاندار مثال
(دعوت نیوز ڈیسک)
دو ہندو بہنوں کا مسلمانوں کو عیدگاہ کے لیے چار بیگھہ زمین کا تحفہ
ملک میں فرقہ وارانہ کشیدگی اپنے شباب پر ہے لیکن اس دوران ہندو۔مسلم بھائی چارے کی مثالیں بھی سامنے آ رہی ہیں چنانچہ عید سے قبل 62 سالہ انیتا اور ان کی بہن…
منا بھائی اور سرکٹ : مہاراشٹر کی سیاست کے پورب پچھم
ٹائیگر کےہونٹوں کو سیاست کا خون لگ چکا تھا ۔ اس نے اپنی سینا (فوج) کا نشان تیر کمان رکھ دیا تاکہ اپنے آقا کے لیے شکار کا شغل جاری رکھ سکے ۔ ٹائیگر کا دوسرا شکار سبز پرچم والے تھے۔ ان پر حملہ ہوا تو شہر اور قرب و جوار میں فساد پھوٹ پڑا۔۔
کریں گے اہلِ ستم تازہ بستیاں آباد
مہنگائی کے اس دور میں خون اورآبروئے مسلم سب سے بے قدرو بے وقعت ہے لیکن حیرت ان روشن خیال مسلمانوں پر ہوتی ہے جو سمجھتے ہیں کہ یہ سب کچھ فلسطینیوں کی انتہاپسندی کا نتیجہ ہے۔ وسائل کی کمی کی بنا پر فلسطینی بے دخلی کی مزاحمت نہیں کرسکیں گے…