آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

متحدہ ہندوستان بمقابلہ منقسم ہندوستان : سیاسی، معاشی اور سماجی تناظر

شبیر عالم ہند۔ پاک باہمی تعاون اورآزاد خارجہ پالیسی کے ذریعہ ترقی اور بیرونی دباو سے نجات ممکن مولانا ابوالکلام آزاد تحریک آزادی کے واحد قائد تھے جو مرتے دم تک متحدہ ہندوستان کے نظریہ پر بلا خوف لومۃ لائم ڈٹے رہے۔ وہ واحد مسلم قائد تھے جنہوں نے تقسیم ملک کے بعد مسلمانوں کے نام پر بننے والی پاکستانی ریاست کے انجام کو بھی اپنی چشم بصیرت سے…
مزید پڑھیں...

دبا سکو تو صدا دبادو۔بجھا سکو تو دیا بجھا دو

اسرائیلی فوج کے کلیجے شیریں ابو عاقلہ کے قتل کے بعد بھی ٹھنڈے نہ ہوئے چنانچہ اس نے اس مظلوم کے جلوسِ جنازہ کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ تابوت کو کاندھا دینے والوں کی گھونسوں اور لاتوں سے تواضع کی گئی اور کئی بار تابوت گرتے گرتے بچا۔جنازے…

اردو صحافت کے 200 سال:کیا کھویا اور کیا پایا؟

اردو صحافت کے پاس نہ تو قارئین کی کمی ہے اور نہ ہی اردو کے قدردانوں کی۔ اس کی ایک قابل فخر تاریخ رہی ہے۔ چیلنج صرف اس صحافت کو عوام سے جوڑنے کا ہے۔ اس کے مواد کو پرکشش بنانے کا ہے۔ اس کی کاغذی دیواروں پر نئے زمانے کی نئی معلومات، سوالات اور…

بجلی کی مصیبت اور ہماری معیشت

مودی حکومت کا بڑا انوکھا طریقہ ہے کہ وہ مرض کے فوری علاج کے بجائے اس کی تشخیص پر وقت صرف کررہی ہے۔ اس لیےمرکزی حکومت نے اس بحران سے نمٹنے کے لیے ریاستوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے اپنے طور پر کوئلہ کی درآمد پر توجہ دیں۔ جس سے ریاستوں پر…

فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی برقراری ایک بڑا چیلنج:مسلم مجلس مشاورت

نئی دہلی :(دعوت نیوزڈیسک) 20 ؍اور21؍ مئی کو دہلی میں دو روزہ کنونشن۔ عمائدین ملّت کی پریس کانفرنس فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی برقراری، دستور کی بالا دستی اور ثقافتی شناخت کا تحفظ موجودہ حالات میں ملک کو درپیش اہم چیلنجز ہیں جن سے مشترکہ طور…

تلنگانہ حکومت کے جی او 111 کی منسوخی کے مضمرات

ڈاکٹر محمد کلیم محی الدین بہتر ماحولیات کے لیے جدوجہد ضروری۔ سماجی و سائنسی ماہرین اور اعلیٰ عہدیداروں کے تاثرات پانی انسان کی بنیادی ضرورت ہے۔ پانی کے حصول کے لیے بارش ایک اہم ذریعہ ہے۔بارش کے پانی کو تالابوں کے ذریعہ جمع کرکے پینے کے…

پیکرِ عزم و استقلال۔۔پروفیسر شاذلی مرحوم

شاذلی صاحب مذہبی،ملّی،علمی اور ادبی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا کرتے تھے۔خصوصاً جماعت اسلامی ہند ،کل مجلس تعمیر ملت اور ادارہ ادب اسلامی ہند کے پروگراموں میں وہ ایک پرجوش شریک کار بن کر جاتے تھے ۔ مقامی سیاست میں بھی انہیں کسی قدر…

نیکولا ‎

سب سے زیادہ متاثر کن کتاب تھی ڈاکٹر میورس بیوکائل کی ’’ دا قرآن اینڈ ماڈرن سائنس‘‘ تھی۔ مجھے اس وقت تک یقین نہیں آیا کہ یہ ایک سچا مذہب ہے جب تک کہ میں نے ایمبرولوجی کا پورا باب نہیں پڑھا۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک شخص جو 1400 سال پہلے پیدا…

ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب۔۔

مولانا محمد یوسف اصلاحیؒ اللہ تعالیٰ نے قرآن اس لیے نازل کیا ہے کہ اس کو سمجھ کر پڑھا جائے، اس میں غور کیا جائے اور اس سے نصیحت حاصل کی جائے۔ اللہ تعالیٰ  کا ارشاد ہے: ’’یہ ایک بڑی برکت والی کتاب ہے جو (اے محمدﷺ) ہم نے تمہاری طرف نازل کی…

حجاب مسلم خواتین کےلیے لازمی

حمیرا علیم اکثر سننے کو ملتا ہے پردہ دل کا ہوتا ہے۔آنکھ کا ہوتا ہے۔فلاں تو اتنے نیک شریف ہیں ان سے کیا پردہ۔تو آئیے دیکھتے ہیں کیا یہ صحیح ہے یا نہیں ۔پردہ یا حجاب کسی ملک ، علاقے یا کمیونٹی کا رواج نہیں بلکہ یہ اللہ تعالٰی کا حکم…