آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

اردو نظم ميں مناظر فطرت

’مناظرفطرت‘ کا نازک اور لطیف احساس شاعر کے ذہن و قلب میں ہوتا ہے۔ لیکن ایک صدی قبل کے کسی شاعر نے یہ گمان بھی نہ کیا ہوگا کہ وہ جن فطری مناظر کی تعریف و توصیف کر رہا ہے، آنے والا زمانہ انھی مناظر فطرت کو دیکھنے اور محسوس کرنے کو بھی ترسنے لگے گا۔
مزید پڑھیں...

خود احتسابي اصلاحِ ذات کي کليد

ام غانم کورونا وبا سے پہلے بھي دنيا ميں بہت سي قدرتي آفات آتي رہي ہيں لوگ نارمل زندگي ميں بھي بيماري کا شکار ہو کر، حادثات ميں يا طبعي موت مرتے رہے ہيں۔ دکھ تکاليف زندگي کا حصہ ہيں۔ قرآن پاک ميں اللہ تعالٰي فرماتا ہے کہ ہم ضرور انسان کو…

سيرت صحابيات سيريز(32)

سرور عالم ﷺ حضرت ام خالد پر بڑی شفقت فرماتے تھے۔ ایک مرتبہ وہ اپنے والد ماجد کے ہم راہ حضورؐ کی خدمت میں حاضر ہوئیں۔ اس وقت انھوں نے سرخ کرتہ پہن رکھا تھا۔ حضور اسے دیکھ ار ازراہ خوش طبعی فرمایا: ’’سنہ سنہ‘‘ بہت خوب صورت بہت خوب صورت۔…

خبر ونظر

پرواز رحمانی کرناٹک میں نیا کھیل مرکز کے حکمراں حلقوں کی کوشش ہے کہ اپنے اس قدیم ایجنڈے کی تمام دفعات کو جلد سے جلد عملی جامہ پہنادیں جو ان کے پروجوں نے تقریباً سو سال قبل تیار کیا تھا، مرکزی حکومت، مرکزی پارٹی کی ریاستی سرکاریں اور ان کے…

سری لنکا کا بحران : وقت ہر ظلم تمہارا تمہیں لوٹا دے گا

ڈاکٹر سلیم خان ، ممبئی ناقص حکمرانی سے لے کر مسلم دشمنی تک بھارت کی موجودہ حکومت سے حیرت انگیز مماثلتیں ہندوستان کے رام بھکت اذان کے جواب میں ہنومان چالیسا پڑھنے کا اعلان کر رہے ہیں اور راون کا سری لنکا بغیر ہنومان کے جل رہا ہے۔ وہاں کا…

اداریہ

ہمارا پڑوسی ملک سری لنکا اپنی تاریخ کے شدید ترین بحران سے گزر رہا ہے۔ ملک معاشی طور پر پوری طرح بدحال ہو چکا ہے۔ اشیائے ضروریہ کی قلت کے سبب عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں نتیجے میں وزیر اعظم اور حکومت کے دیگر ذمہ داروں کو اپنی جانیں بچانا…

دنیا دفاع کے نام پر تباہی خرید رہی ہے

از: زعیم الدین احمد، حیدرآباد دنیا میں تباہ کن ہتھیاروں کی خریداری میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی دوڑ لگی ہوئی ہے، ہر ملک اسی دھن میں ہے کہ اس کے پاس انتہائی ترقی یافتہ ہتھیار ہوں اور اس کے ذریعہ سے وہ اپنے پڑوسی ممالک پر اپنی دھونس جما…

جودھپور میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے بعد سماجی تنظیموں کا دورہ

رحیم خان رحیم خان فورم فار ڈیموکریسی اینڈ کمیونل ایمٹی (ایف ڈی سی اے) کے ریاستی نائب صدر ٹی سی راہل کی قیادت میں ایک مشترکہ وفد نے مصیبت زدہ جودھ پور کا دورہ کیا۔ اس وفد میں ریاستی نائب صدر ٹی سی راہل کے علاوہ جماعت اسلامی ہند کے ریاستی…