آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
اداریہ
گزشتہ دنوں دہلی یونیورسٹی کے ہندو کالج میں تاریخ کے ایسوسی ایٹ پروفیسر رتن لال کو سوشل میڈیا پر شیو لنگ کے متعلق نازیبا پوسٹ کرنے کی پاداش میں گرفتار کر لیا گیا تھا۔ دہلی کے ایک وکیل و سماجی کارکن نے ان کے خلاف پولیس میں شکایت درج کروائی تھی جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے پہلے پولیس نے طلب کر کے ان سے پوچھ گچھ کی اور بعد میں انہیں گرفتار کر لیا…
مزید پڑھیں...جعلي انکاؤنٹر، پھر ايک بار پوليس کي وردي داغدار
ہمارے ملک کا نظام انصاف اس قدر سست اور مہنگا ہے کہ ایک غریب اس کی تاب نہیں لا سکتا، سالہا سال انتظار کے بعد بھی اسے انصاف نہیں ملتا، بعض اوقات تو وہ اپنی جان ہی گنوا بیٹھتا ہے، تب ہی لوگوں کے دلوں میں یہ خیال پیدا ہو رہا ہے کہ انھیں فوری…
نفرت کے ماحول ميں کِھلا محبت کا ايک گلاب
(دعوت نيوز ڈيسک)
بلا تفريق مذہب و ملت ہزاروں افراد کي شرکت
نفرت کے ايجنڈے کے بالمقابل پيار و محبت کا پيغام
کہا جاتا ہے کہ نفرت وہاں نہيں ٹھہر سکتي جہاں محبت ہو لہذا نفرتوں کے سوداگروں کو محبت کا گلاب پيش کيا جانا چاہيے۔ کہنے سننے ميں تو…
تلنگانہ ميں مشن 2023کي تيارياں
تلنگانہ ميں کي گئي کانگريس قائد راہول گاندھي کي تقرير ميں کسانوں کو خوش کرنے کي کوشش کي گئي۔ انھوں نے عوام سے سوال کيا کہ کيا تلنگانہ کي ترقي کا خواب شرمندۂ تعبير ہوا؟ انھوں نے مزيد کہا کہ تلنگانہ ايک نئي رياست ہے اور اس رياست کے حصول کے…
پاکستان کا شيولنگ اور بنارس کا فوارہ
کچھ لوگ یہ سوال بھی کررہے ہیں کہ جس بادشاہ نے اتنا بڑا مندر توڑ دیا اس نے آخر شیولنگ کو کیوں چھوڑ دیا ؟ کیا انھیں پتہ تھا کہ ان کے انتقال کےتین سو سال بعد ایک ہندو ہردیہ سمراٹ سر زمینِ ہندپر نمودار ہو گا۔ وہ گجرات سے وارانسی جاکر اسے اپنا…
يک نہ شُد، دو شُد
فن لينڈ اور سويڈن کو نيٹو کي رکنيت پر ترکي کے اعتراضات پر برلن ميں ہونے والے نيٹووزرائے خارجہ کے اجلاس ميں غور کيا گيا اور سکريٹري جنرل نے توقع ظاہر کي کہ سوئيڈن اور فن لينڈ کي رکنيت پر ترکي کے تحفظات جلد دور کرليے جائيں گے۔
کيا اُدے پور سے کانگريس کي اميدوں کا نيا سورج طلوع ہوگا؟
سبطين کوثر
اقليتوں اور پسماندہ طبقات کي پريشانيوں کو حل کرنے کے لائحہ عمل پر کام کرنے کا عہد!
ملک اور پارٹی کو مضبوط بنانے کا عزم لیکن عملی اقدامات کے لیے موثر قیادت پہلی شرط
ملک کي سب سے قديم سياسي پارٹي کانگريس کا سہ روزہ ’نو سنکلپ…
صحت عامہ کے نظام ميں بہتري کے اقدامات خوش آئند
قومی صحت سسٹم نے کچھ دنوں قبل ہی چھ مرکزی زیر انتظام علاقوں میں ڈیجیٹل مشن کا اچھا اور کام یاب تجربہ کیا ہے۔ اس کے ذریعے 17.33کروڑ سے زائد لوگوں کے اکاونٹس بنائے گئے ہیں اس مقصد کے حصول کے لیے 10ہزار سے زائد ڈاکٹرس اور 17ہزار سے زائد…
قائدين،امت مسلمہ ميں بے خوفي، حوصلہ اور اعتماد پيدا کريں
ایک طاقتور مہم پورے ملک میں برپا کرنے کی ضرورت ہے، وہ ہے دلوں کو اور دماغوں کو جیتنے کی مہم۔ یہ یقین بھی ہمارے اندر ہونا چاہے کہ اس وقت ملک میں جو کچھ بھی ہورہا ہے، اس کی پشت پرایک چھوٹی سی اقلیت ہے۔ اسی اقلیت نے پورے ملک کو یرغمال بنا…
خوابوں کي دنيا۔۔
تحرير۔حميراعليم
سخت گرمي اور حبس، اوپر سے ٹريفک جام جونہي گاڑياں ذرا سا کھسکيں ايک دھماکے کي آواز آئي۔ سب نے گاڑيوں سے سر نکال کر ديکھا ايک گاڑي دوسري سے ٹکرا گئي تھي۔ دونوں گاڑيوں کا خاصا نقصان ہوا تھا مگر حيرت کي بات يہ تھي کہ دونوں…