آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

اکبر الٰہ آبادي: اپني شکست کي آواز

ايک ادبي محقق کے طور پر اسيم کاوياني نے سب سے پہلے يہ طے کرليا کہ ان کو ايک مخصوص چيز کي تلاش ہے، لہٰذا ان کي تحقيق کا دائرہ اسي چيز کے گرد گھيرا تنگ کرنے لگا۔ بالآخر ايک صياد کي طرح وہ مطلوبہ شکار کو پانے ميں کامياب ہو گئے۔ اس کے برعکس اگر ان کي تحقيق افقي (horizontal) ہوتي تو کنکر پتھر کے ساتھ سنہري ريزے بھي ان کو دستياب ہوتے۔ دوسري بات يہ کہ…
مزید پڑھیں...

کيا ماں اور بچوں ميں دوري بڑھ رہي ہے؟

والدین کا فرض ہے کہ اپنی اولاد کو ایسی تعلیم سے دور رکھیں جہاں صرف مادیت کی تعلیم دی جاتی ہو، جہاں اسے صرف حیوان گردانا جاتا ہو۔ انھیں چاہیے کہ اپنی اولاد کو ایسی تعلیم دلائیں جس کے نتیجے میں ان کے اندر انسانیت پروان چڑھے، ان کی تعلیم کا…

سيرت صحابيات سيريز(33)

جنھوں نے حضورؐ سے اپني اوراہل قبيلہ کي رہائي کا پروانہ حاصل کيا عرب کے مشہور زمانہ سخي حاتم طائي کي بيٹي تھيں۔ سلسلہ نسب يہ ہے: سفانہ بنت حاتم بن عبدالہ بن سعد بن حشرج بن امرا القيس بن عدي بن ربيعہ بن جرول بن ثعل بن عمرو بن يغوث بن طے۔…

طلبہ کي ديني واخلاقي تربيت کا اہتمام ناگزير۔مختصر نصاب کي تجويز

فاروق طاہر، حيدرآباد عقائد 1۔ اللہ پر ايمان(توحيد) 2۔ ملائکہ(فرشتوں) پر ايمان 3۔ آسماني کتابوں پر ايمان 4۔ انبياء پر ايمان،نبي کريم صلي اللہ عليہ وسلم کو آخري نبي ماننا 5۔ يوم آخرت پر ايمان 6۔ تقديرالہي اور احکام الہي پر…

راجستھان ميں پاکستان کے حق ميں نعرے لگانے کي جھوٹي خبر

(دعوت نيوز ڈيسک) نيوز چينلوں، اخباروں اور ويب پورٹلوں پر تحقيق کے بغير خبر چلانے پر نکيل کسنے کي ضرورت جہاں ملک ميں مذہب کے نام پر نفرتيں و عداوتيں پھيلائي جا رہي ہيں وہيں جھوٹي خبروں کا زہر بھي معاشرے ميں سرايت کرتا جا رہا ہے۔ سوشل ميڈيا…

حفاظت خود اختياري شہريوں کا بنيادي آئيني حق

ہندوستان میں بعض عناصر سرگرمی کے ساتھ نفرت کے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ ان حالات میں خاص طور پر مسلم اقلیت کا اپنے تحفظ کے تعلق سے فکر مند ہونا ایک فطری بات ہے۔ اس پس منظر میں یہاں ذیل میں دستور کی رو سے ہر شہری کو حاصل ہونے والے اپنے…

فرقہ وارانہ تشددمخالف بل پر سياسي جماعتيں خاموش کيوں ہيں؟

دہشت گردي کو مذہبي منافرت سے غذا ملتي ہے اورنفرت کي فضاوں ميں يہ خوب پنپتي ہے۔ہمارے ملک ميں مذہبي شعائر کونشانہ بنانے اورخاص طور پر اسلامي تشخص کو ختم کرنے کي کوششيں خوف و دہشت پيدا کرنے کا موجب ہيں۔ يکطرفہ فسادات ہوں يا ہجومي قتل سب دہشت…

خبر ونظر

پرواز رحمانی بنارس میں گرم ہوا 35 سال قبل جب بابری مسجد کا تنازع اٹھایا گیا تھا تو شرپسند مزید مساجد کی باتیں کرنے لگے تھے، فہرستیں بھی جاری کی تھیں، مگر بابری مسجد کے علاوہ دو مسجدیں خاص طور سے ان کے نشانے پر تھیں۔ شہر بنارس کی گیان واپسی…

بھارت کو انسانوں کے تحفظ کے قانون کى ضرورت

ہمارے ملک ميں جاري ہجومي تشدد کے مسلسل واقعات کو ختم کرنے کے ليے ايک سخت انسداد لنچنگ قانون کي ضرورت ہے۔ يہ واقعات مختلف رياستوں ميں مويشيوں کے ذبيحہ قوانين سے جڑے ہوئے ہيں۔ يہ حقيقت ہے کہ زيادہ تر ہجومي تشدد کے واقعات مذہب کے نام پر گؤ…