آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
اداریہ
يوں محسوس ہوتا ہے کہ ہمارا ملک بھي اخلاقي بگاڑ کے اسي راستے پر جارہا ہے جس پر چل کر انسان انسان نہيں رہتا بلکہ جانور بن جاتا ہے۔ اخلاقي قدريں، عفت و پاکيزگي، حيا و عصمت اور خانداني نظام جيسے تصورات اب قصہ پارينہ ہو جائيں گے۔ ہم کبھي يہ تصور کر سکتے تھے کہ جس ملک ميں عورت کو ديوي کي صورت ميں پوجا جاتا تھا، جہاں اس کو ماں، بہن اور بيوي کے روپ ميں…
مزید پڑھیں...کامياب منصوبہ بندي کے ذريعے جمہوري اداروں کا تحفظ ممکن
سبطين کوثر
پريس کلب آف انڈيا، دلي ميں نفرت اور دولت کو شکست
بڑي جيت ہميشہ بڑي ذمہ دارياں لے کر آتي ہے۔ جمہوري نظام ميں ووٹ کي طاقت اس ليے تسليم شدہ ہے کہ وہ کسي بھي سياسي جماعت يا کسي تنظيم کو خود احتسابي کے جذبے کو ابھارتي ہے اور بہتر سے…
غريب بچوں کا کوڑے کے پہاڑ سے اسکول تک سفر
پريت کرن(انڈيا ٹومارو)
غريبي اور ناخواندگي مٹانے کے ليے اجتماعي کوششوں کي ضرورت
’سرو شکشا ابھيان‘ کے تحت چلائي جانے والي اسکيم ’بيٹي پڑھاؤ بيٹي بچاؤ‘ مہم کے باوجود ملک کے دارالحکومت دلي ميں ہزاروں بچے کوڑے کے ڈھير ميں پرورش پا رہے ہيں جن…
کب تک سرمايہ کے دھندے،کب تک يہ سرمايہ داري
کورونا کے منفی اثرات تو عوام پر ہوئے مگر اس دوران جمہوری ممالک میں رہنے والے دنیا کے 10 امیر ترین افراد نے اپنی دولت کو دوگنا کر لیا۔ امیر ترین مردوں کی دولت 700 ارب ڈالرز سے بڑھ کر 1.5 کھرب ڈالرز تک پہنچ گئی ہے یعنی ان کی دولت اوسطاً 1.3…
عمران ملک: ايک سبزي فروش کے بيٹے کي اونچي اڑان
(دعوت نيوزڈيسک)
آئی پی ایل میں بہترین مظاہرے کے بعد قومی ٹیم میں انتخاب
قد آور کھلاڑيوں کي نگراني ميں اپني صلاحيتوں کو نکھارنے کا ملا بہترين موقع
کرکٹ کے افق پر اچانک ايک ايسا تيز رفتار گيند باز نمودار ہوا جو کرکٹ کي دنيا ميں ’کشمير…
کھیل کھلاڑی
ورلڈ باکسنگ چيمپئن شپ ميں بنيں گولڈ ميڈلسٹ
باکسنگ کا سفر بہت مشکل اور چيلنجوں سے پُر مگر ہمت نہيں ہاري
ديگر عالمي فاتحين کي طرح نہيں ہوئي انعامات کي بارش...!
حال ہي ميں تلنگانہ سے تعلق رکھنے والي 26 سالہ باکسر نکہت زرين نے ترکي کے شہر…
ترک۔اسرائيل قربت۔ ۔ فلسطينيوں کا کيا ہوگا؟
اسرائيلي صدر کي ترکي ياترا کے بعد گذشتہ ہفتے ترک وزيرخارجہ مولت چاوش اوغلو نے اسرائيل کا دورہ کيا۔ ترک وزيرخارجہ نے اس دوران رملہ ميں مقتدرہ فلسطين (PA) کي قيادت سے ملاقات کي اور اپني اہليہ کے ہم راہ مسجد اقصيٰ و بيت المقدس کي زيارت بھي کي۔…
کيوں شہر ميں ہيں اتنے گداگر۔ ۔ !!
ہمارے سماج میں مساکین اور مستحقین کی ایک کثیر تعداد یقیناً ان غیور افراد پر مشتمل ہے جن کی عزت نفس دست سوال دراز کرنے کی اجازت نہیں دیتی اور نہ ہی ہمارے پاس ان تک رسائی کا کوئی مضبوط اجتماعی میکانزم ہے۔ سرعام مانگنے والوں میں یقیناً کچھ لوگ…
گوسابارا گاؤں ميں گجراتماڈل کي بھرپورعکاسي
ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ اگر وہ اس ریاست میں خود کو برقرار نہیں رکھ پاتے جو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا گھر ہے اور ان کی ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی کا گڑھ ہے تو وہ زندہ نہیں رہ سکتے۔گوسابارا مسلم فشرمین سوسائٹی کے صدر اللہ رکھا…
مہنگائي 24 برسوں کي ريکارڈ سطح پر
پروفيسر ظفير احمد، کولکاتا
ٹيکس وصولي ميں اضافے کے باوجود مالي خسارہ ميں کمي کي اميد نہيں!
بڑھتي ہوئي مہنگائي نے لوگوں کي کمر توڑ کر رکھ دي ہے اور لوگوں کا جينا محال ہوتا جارہا ہے۔ غذائي اشيا ايندھن اور بجلي کي قيمت ميں مسلسل اضافہ ہونے سے…