آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

بڑھتی ہوئی منافرت اور ملی تنظیموں کی فکرمندی

موجودہ حالات میں مسلمانوں کو در پیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے ملی تنظیموں کو اتحاد سے زیادہ اشتراک عمل کی ضرورت ہے اور اس اشتراک عمل میں مسلمانوں کے تمام طبقات کو مناسب نمائندگی دینے کے ساتھ ہم خیال جماعتوں ‘افراد اور شخصیات کو بھی شامل کرنا چاہیے۔اس کے ساتھ ہی جذباتی مسائل میں الجھنے کے بجائے نئی سوچ اور اپروچ کے ساتھ آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیں...

مولانا حفیظ الرحمن اعظمیؒ : زیرک صحافی، شفیق معلم ومربی

مولانا اعظمی نے سہ روزہ دعوت سے تعلق ختم ہونے کے بعد بھی قلم و قرطاس سے اپنا رشتہ باقی رکھا اور جامعہ دارالسلام عمرآباد کے زیر اہتمام شائع ہونے والے جامعہ کے ترجمان ماہنامہ ’’راہ اعتدال‘‘ کے مدیر اعزازی کی حیثیت سے آخر تک اپنی قلمی…

محمد مسلم ؒ ، صحیح مسلم

زیر نظر مضمون مولانا حفیظ الرحمن اعظمی مرحوم نے سہ روزہ دعوت کےمدیر محمد مسلم مرحوم کی وفات کے بعد تحریر کیا تھا۔ اس میں انہوں نے جہاں مسلم صاحب کی زیر ادارت اپنی صحافت کا ذکر کیا ہے وہیں مرحوم کے ساتھ اپنی رفاقت کے حوالے سے کچھ ایسی…

مذہبی منافرت اور پولرائزیشن ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ

پروفیسر ظفیر احمد، کولکاتا بے روزگاروں کی تعداد میں دن بدن اضافہ۔ سوا کروڑ خواتین سمیت 12 کروڑ لوگ ملازمتوں سے محروم آج ہماری معیشت عرش سے فرش پر پہنچ گئی ہے۔ روپیہ ڈالر کے مقابلے میں سب سے نچلی سطح پر آگیا ہے وہ دن دور نہیں جب روپیہ…

رزق کی کنجیاں

اللہ سبحانہ تعالیٰ نے قرآن اور اسوہ نبیؐ کے ذریعے مکمل رہنمائی عطا فرمائی ہے کہ انسان جائز، حلال اور بابرکت رزق باعزت طریقے سے حاصل کرے اور بحیثیت اشرف المخلوقات اس کے وسائل سے بھرپور فائدہ اٹھائے اور رزق کی فطری تلاش کو پر وقار طریقے سے…

خبر کرئیر

مومن فہیم احمد عبدالباری (بھیونڈی) سول سروسیس کی تیاری کا اعلیٰ ترین ادارہ اہلیتی امتحان فارم بھرنے کی آخری تاریخ15؍جون 2020ء جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی ملک کی ایک معروف مرکزی یونیورسٹی ہے۔ تعلیمی سروے کے مطابق جامعہ کے کئی شعبے ملک کی…

کيا ہےگيان واپی مسجد کی تاريخ؟

’’اجودھیا کی طرح متھرا اور بنارس میں بھی جھگڑے کی بنیاد حقیقت پر مبنی نہیں ہے، وہ صرف افسانہ پر مبنی ہے۔ ہندتوا کے علم بردار یہ کہتے ہیں کہ گیان واپی مسجد جو کہ کاشی وشوناتھ مندر کے پاس ہے، اس کو ایک مندر کو توڑ کر بنایا گیا تھا۔ مگر اس…

فرقہ وارانہ خليج اور منافرت کے خلاف جدوجہد کا عزم

کل ہند مجلس مشاورت نے تمام ہندوستاني شہريوں بالخصوص مسلمانوں اور محروم و کم زور طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کے دستوري اور قانوني حقوق کے تحفظ کے ليے عدالتي، سياسي،سماجي اور ديگر تمام قانوني راستوں کا استعمال کرنے کا فيصلہ کيا ہے نيز…

اعلاميہ کے اہم نکات

ہمارا ملک تاريخ کے انتہائي سنگين اورنازک دور سےگزررہاہے۔ ايک طرف ملک کے جمہوري اورسيکولرنظام پرخطرات کے بادل منڈلارہے ہيں اور اس بات کا انديشہ پيدا ہوگيا ہے کہ دنيا کي دوسري بڑي جمہوريت کہيں فسطائيت کاجامہ نہ پہن لے۔ عوام دشمن معاشي…