آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
آسام کے وزیراعلیٰ مدارس پر معقولیت سے عاری موقف ترک کریں
معزز وزیر اعلی، آسام
بتاریخ: 03 جون، 2022
موضوع: مدرسہ کے فارغین بنام ڈاکٹرس و انجینئرس
محترم وزیراعلی،
مذکورہ بالا امور کے حوالے سے یہ بات عرض کرنی ہے کہ آسام اور اس سے باہر کے مختلف میڈیا آؤٹ لیٹس کے ذریعے مدارس کے فارغین کے تعلق سے نیز مدارس سے ڈاکٹروں اور انجینئروں کے نہیں نکلنے کے حوالے سے آپ کے حالیہ بیانات پر میری نظر پڑی ہے۔ براہِ…
مزید پڑھیں...اداریہ
نائب صدر جمہوریہ ہند وینکیا نائیڈو کے دورہ قطر کے بیچ ہمارے سفیر کو قطری حکومت طلب کرتی ہے، ان کے اعزاز میں طے شدہ دعوت منسوخ کر دی جاتی ہے بلکہ ان کی پریس کانفرنس تک منسوخ ہو جاتی ہے۔ کیا یہ سب وزارتِ خارجہ کی نا اہلی اور کوتاہی کا غماز…
ملک میں عدم مساوات کی سنگین صورتحال
یہ وقت ہے کہ عدم مساوات جیسے اہم مسائل پر غور و خوض کیا جائے بجائے اس کے کہ ووٹ بینک کی سیاست کرنے کی خاطر دانستہ طور پر بے فائدہ جذباتی سوالات کھڑے کیے جائیں۔
کشمیر میں 90 کے دہے کی بازگشت!
غازی سہیل خان، سرینگر
’ٹارگیٹ کلنگ‘ کے سلسلہ وار واقعات سے مرکز کی ناکام پالیسی اجاگر
کشمیر میں دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد ٹارگیٹ کلنگ کا نہ تھمنے والا سلسلہ بڑی تیزی سے جاری ہے ۔مرکزی حکومت نے دفعہ کی منسوخی کے بعد بلند بانگ دعوے تو بہت…
دکنی دنیا
ڈاکٹر کلیم محی الدین
آئندہ الیکشن میں ٹی آر ایس کو شکست دینے اپوزیشن کے دعوے
2 جون 2014 کو ملک کے نقشہ پر ابھرنے والی ریاست تلنگانہ اپنے 8 سال مکمل ہونے پر جشن منا رہی ہے۔ برسر اقتدار ٹی آر ایس حکومت اپنی فلاحی اسکیمات کو دیگر ریاستوں…
شاہ جی :جان نہ سہی استعفیٰ ہی دے دیں
ڈاکٹر سلیم خان، ممبئی
وادی کشمیر کے اندر فی الحال ٹارگیٹ کلنگ یعنی چن کر ہلاک کرنے کی واراداتوں سے دہشت پھیل گئی ہے۔ ابھی حال میں کولگام کے اندر ایک بینک میں راجستھانی منیجروجئے بینی وال کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ اس سے دو دن پہلے اسی…
زندگیوں سے دور ، لیکن زندگیوں سے جڑی برف کی دنیا!
شجاعت حسینی ، حیدرآباد
5؍جون :عالمی یوم ماحولیات پر خصوصی مضمون
ہم دھرتی پر بدستور سانس لیتے رہیں اس کے لیے بہت ضروری ہے کہ ہم سے ہزاروں کلومیٹر دور واقع انٹارکٹیکا کی وادیاں برف کی موٹی تہوں سے مستقل ڈھکی رہیں ۔سائنس کہتی ہے کہ وہاں…
کیا یوکرین روس کے لیے دوسرا افغانستان بنے گا؟
مسعود ابدالی
امریکہ اور نیٹو روسی تیل اور گیس پر خاطر خواہ پابندیاں عائد کرنے میں ناکام
چار جون کو روس یوکرین جنگ کے سو دن مکمل ہو گئے۔ 24 فروری کو جب روسی فوج نے حملے کا آغاز کیا، صدر ولادیمر پوٹن کا خیال تھا کہ یہ کارروائی چار دن میں…
’کوئی لوٹا دے میرے بیتے ہوئے دن‘
جہاں تک میری فلم 'Haemolymph' کا تعلق ہے تو یہ بے حد صاف ستھری فلم ہے۔ یہ ملک کی واحد ایسی فلم ہے جس میں اداکارہ نقاب میں رہتی ہے اور پوری فلم میں اس کا چہرہ تک نہیں دکھایا گیا ہے۔ یہ پہلی ایسی فیچر فلم ہے جو مسلم متاثرہ شخص پر ہندی میں بنی…
بصارت سے محروم محمد کیف نے سماج کی آنکھیں کھولیں
محمد کیف کی تعلیمی ترقی کی یہ داستان پڑھتے ہوئے ایک کڑوی حقیقت یہ بھی ہمارے سامنے آتی ہے کہ اس سال دسویں کا امتحان لکھنے والے 8 لاکھ سے زائد طلبا میں ایک لاکھ بائیس ہزار سے بھی زیادہ طلبا کامیاب نہیں ہو سکے۔ ایک ایسے دور میں جبکہ سماج اور…