آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
’قانون کے دو معیار کیسے ہوسکتےہیں؟‘
گاندھی جینتی کے موقع پر بی بی سی ہندی نے ٹویٹر پرسوشل میڈیا صارفین سے جب یہ پوچھا کہ اگر آج مہاتما گاندھی زندہ ہوتے تو ان کے یوم پیدائش پر آپ ان سے کیا کہتے؟ ایک صارف نے جواب دیا کہ “وہ ای ڈی اور سی بی آئی کا سامنا کر رہے ہوتے اور بھارتی میڈیا ہر روز ان کی کوتاہیوں کو شمار کرارہاہوتا”۔لیکن اب سی بی آئی اور ای ڈی کے ساتھ این آئی اے کو بھی اس فہرست…
مزید پڑھیں...آر ایس ایس محب وطن ہے یا تشدد پسند؟
ضمیر احمد / نہال صغیردعوت نیوز سے خصوصی بات چیت میں یشونت شندے کا بے باکانہ جوابآئے دن ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو بگاڑنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ نئے نئے ایسے مسائل چھیڑ دیے جاتےہیں جن سے ہندو۔مسلم فساد بھڑک اٹھنے کا خدشہ لگا رہتا ہے اور…
سنگھ کی دہشت گردی آشکار،یشونت شندے کے سنسنی خیز انکشافات
نوراللہ جاویداگر شدت پسند خیالات جرم ہے تو اس جرم کے دیگر مجرموں کو چھوٹ کیوں؟آخر کار پاپولر فرنٹ انڈیا اور دیگر آٹھ تنظیموں پروزارت داخلہ نے پانچ سال تک کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔ اس کی ذیلی تنظیموں پر تھوک میں پابندی عائد کرنے کے…
پی ایف آئی پر پابندی، سرکاری بیانیے پر میڈیا کی مہر؟
پی ایف آئی بھارت کے کئی حصوں میں موجود فرقہ وارانہ سیاست اور اکثریت پسندی کا اسلامی ورژن :دی ہندو دہشت گرد سرگرمیوں کو دیکھتے ہوئے پابندی کا فیصلہ غیر متوقع نہیں : امر اجالا پی ایف آئی بھارت ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں ہندوفوبیا کو…
بحیرہ بلقان میں زیرآب دھماکوں کے ذریعہ پائپ لائنوں میں شگاف
اس چشم کشا واردات کے بعد امریکہ کی خاموشی سے بھی دال میں کچھ کالا ہونے کا تاثر ابھر رہاہے۔ بین الاقوامی پانیوں میں اس قسم کی کاروائی ایک سنگین جرم اور دہشت گردی ہے۔ اس میں روس یا ایران کے ملوث ہونے کا ہلکا سا شائبہ بھی واشنگٹن کو آپے سے…
عام آدمی پارٹی گجرات میں
بی جے پی کو ہمیشہ کانگریس کا تازہ خون ملتا رہا ہے۔ گجرات میں 1990ء کے بعد سے ان دونوں پارٹیوں کے علاوہ کوئی تیسری پارٹی مضبوط نہیں ہو سکی۔ بہوجن سماج پارٹی، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی اور جنتا دل یو وغیرہ نے صرف کانگریس کا سیکیولر ووٹ ہی چرایا…
ناندیڑ بم دھماکہ:جس کا راز اتفاقاً فاش ہوگیا
نوٹ:سابق انسپکٹر جنرل آف پولیس ایس ایم مشرف کی تصنیف کردہ کتاب’’کرکرے کے قاتل کون؟‘‘ کے اقتباسات قارئین دعوت کے مطالعہ کے لیے پیش ہیں۔
دہشت گرد کارروائیوں میں آر ایس ایس، وی ایچ پی اور بی جے پی ملوث !
نوٹ: آر یس ایس کے سابق پرچارک یشونت شندے کا ایک خط جو اس نے ڈائرکٹر، این آئی اے دلی اور سکریٹری مرکزی وزارت داخلہ کو لکھا ہے جس میں اس نے 2014ء سے قبل ملک کے مختلف مقامات پر کیے گئے بم دھماکوں سے متعلق نہایت اہم معاملات پر سے پردہ اٹھایا…
2024کی مہابھارتکے لیے طبل ِجنگ
کانگریس کے حق میں یہ خوش آئند بات ہے کہ لوگوں کو اپنی پسند کے انتخاب کا موقع دیا جارہا ہےلیکن مخالف امیدواروں کے درمیان نہ تو کوئی تلخی ہے اور نہ پارٹی کے اندر کسی قسم کا فکری انتشار پایا جاتا ہے۔ فی الحال قوی امکان ہے کہ ملک ارجن کھرگے…
آر ایس ایس چیف کی مسلمانوں سے ملاقاتیں
برادران وطن بالخصوص آر ایس ایس اور جن سنگھ کے حضرات سے جماعت کے لوگوں نے پورے ملک کی جیلوں میں بے لوث روابط قائم کیے۔ ایمرجنسی میں آر ایس ایس کے سربراہ بالا صاحب دیورس کے ساتھ جماعت اسلامی ہند کے رفقا بھی تھے۔ کچھ ہی دن ساتھ گزرے تھے کہ…