لبنان: اپنی ہی رقم نکالنے کے لیے’بینکوں پر ڈاکوں’ کا سلسلہ تیز

نئی دہلی، 17 ستمبر 2022: لبنان میں جمعے کے روز لوگوں نے اپنی ہی رقم نکالنے کے لیے پانچ بینکوں پر حملے کر دیے، صرف اس ایک ہفتے کے دوران ایسے سات واقعات پیش آ چکے ہیں۔ اس صورت حال کے مدنظر حکام بینکوں میں تالہ لگانے کے لیے مجبور ہو گئے…

کرغزستان اور تاجکستان کے مابین پرتشدد جھڑپیں، 24 افراد ہلاک

نئی دہلی، 17؍ستمبر 2022: کرغزستان اور تاجکستان کی سرحد پر پرتشدد جھڑپوں میں تیزی آگئی ہے، بھاری ہتھیاروں کے استعمال جاری رہنے سے جانی نقصان میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق جھڑپوں کے دوران 24 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔غیر…

شنگھائی تعاون تنظیم کے اختتام پر اعلامیہ جاری، اگلی کانفرنس کی میزبانی بھارت کو ملی

ازبکستان کے تاریخی شہر سمرقند میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کے 22ویں اجلاس کا بحسن و خوبی اختتام ہوگیا۔ اس موقع پر 'سمرقند اعلامیہ' پر دستخط کیے گئے۔

مدارس اسلامیہ پر کاروائی علم اور انصاف پر حملہ

ہندوستان کے آئین کا آرٹیکل 30اقلیتوں کو تعلیمی اداروں کے قیام اور ان کا انتظام کرنے کا حق دیتا ہے۔ آرٹیکل 30(1) میں کہا گیا ہے کہ تمام اقلیتوں کو چاہے وہ مذہب یا زبان کی بنیاد پر ہوں، اپنی پسند کے تعلیمی ادارے قائم کرنے اور ان کا انتظام…

خبر ونظر

پرواز رحمانی یو پی میں مدارس کا سروے اتر پردیش کی حکومت نے تمام اسلامی مدارس کے سروے کا حکم جاری کیا ہے۔ یہ ایک مبہم حکم ہے جس کی وجہ واضح نہیں ہے۔ یو پی کی حکومت لگاتار ایسی احمقانہ حرکتیں کر رہی ہے، اس لیے کہ اس کے پاس کرنے کے لیے کوئی…

طلاقِ حسن مسئلہ نہیں،مسئلہ کا حل ہے

عدلیہ کا ایک مسئلہ یہ ہے کہ وہ ہر شئے کو مغربی اقدار کی عینک لگا کر دیکھتی ہے یہی وجہ ہے کہ جج صاحب نے فرما دیا اگر معاملہ مہر کی رقم کا ہے تو عدالت اس میں اضافہ کا حکم دے سکتی ہے حالانکہ جس شئے پر نکاح کے وقت باہمی رضامندی ہوگئی ہو اس میں…

دہشت گردی طشت ازبام

میں نے جو کچھ اپنے حلف نامے میں لکھا ہے وہ میں نے اپنے پورے ہوش و حواس کے ساتھ بالکل صحیح لکھا ہے۔ اس کے علاوہ میں یہ بھی کہنا چاہتا ہوں کہ جن واقعات کا ذکر میں نے کیا ہے اس کی تصدیق سرکاری ریکارڈ اور اس وقت کے اخبارات سے کی جا سکتی ہے۔ اس…

اداریہ

گجرات فسادات کے متاثرین کو انصاف دلانے کے لیے مسلسل جدوجہد کرنے والی مشہور سماجی جہد کار تیستا سیتلواڈ کو گجرات حکومت کی شدید مخالفت کے باوجود سپریم کورٹ نے عبوری ضمانت دے دی اور انہیں سنیچر کے روز احمد آباد سنٹرل جیل سے رہا کر دیا گیا۔…

چاول کی کاشت میں کمی ،ماحولیاتی تبدیلی اہم وجہ

پیداوار کی کمی کا لازمی نتیجہ یہ ہو گا کہ چاول مزید مہنگے ہو جائیں گے۔ ساہو کار اس موقع کا استحصال کریں گے، جبکہ پہلے ہی ہمارا ملک افراط زر کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے اس پر یہ اناج کی پیداوار میں کمی کیا ظلم ڈھائے گی اس کا اندازہ بھی نہیں کیا…

ممتا بنرجی کا آر ایس ایس سے اظہار محبت !آخر ماجرا کیا ہے؟

نور اللہ جاوید ، کولکاتا ممتا بنرجی نے ایک پریس کانفرنس کے دوران آر ایس ایس کی تعریف میں جو کچھ کہا وہ کوئی غیر متوقع نہیں تھا۔اگر حافظہ میں محفوظ ہے تواس سے قبل بھی انتخابی جلسے میں وہ اسی طرح کا بیان دے چکی ہیں ، اگرچہ انتخابی ہماہمی…