نیشنل گرڈ میں خرابی کے باعث اندھیرے میں ڈوبا پاکستان
اسلام آباد، 23 جنوری:
اقتصادی اور معاشی مشکلات سے دو چار پاکستان کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ آسمان چھوتی مہنگائی کے بحران کا شکار پاکستان میں پیر کی صبح اچانک گرڈ فیل ہونے سے بجلی کا بحران پیدا ہو گیا۔ دارالحکومت اسلام…