مہاراشٹر:اورنگ آباد میں تشدد،پولیس کی گاڑیوں میں بھی لگائی آگ

اورنگ آباد،30مارچ :۔ ملک میں اس وقت نوراتری اور رمضان کا مہینہ چل رہا ہے ۔ہندوؤں اور مسلمانوں دونوں کے لئے یہ ایام قابل احترام ہیں۔دونوں طرف سے متعدد مذہبی پروگرام منعقد کئے جاتے ہیں جسے دیکھتے ہوئے پولیس مستعد ہے  کہ کہیں سے کوئی نا…

جے پور بم دھماکہ کیس میں پھانسی کی سزا پانے والے تمام مسلم نوجوان باعزت بری

جے پور،30مارچ ۔ راجستھان کی ہائی کورٹ نے جے پور سلسلہ وار بم دھماکوں کے کیس میں تمام 4 قصوروارنوجوانوں کو بری کر دیا ہے۔ عدالت نے اس کیس میں ڈیتھ ریفرنس سمیت مجرموں کی جانب سے پیش کی گئی 28 اپیلوں پر فیصلہ سنایا ہے۔ سماعت کے دوران ہائی…

اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا کے زیر اہتمام طلبہ رہنماؤ کے ساتھ میٹنگ و افطار پارٹی کا اہتمام

نئی دہلی، 29 مارچ ۔ جماعت اسلامی ہند کے زیر اہتمام کام کرنے والی ملک گیر سطح پر سر گرم طلبہ تنظیم اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) نے اوکھلا، نئی دہلی میں قائم اپنے مرکزی دفتر میں مختلف فکر اور خیال کے حامل  طلبہ…

کرناٹک اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان، ووٹنگ 10 مئی ، نتائج 13 مئی کو

نئی دہلی ،29مارچ :۔ مرکزی الیکشن کمیشن نے آج کرناٹک اسمبلی انتخابات 2023 کی تاریخوں کا اعلان کیا۔ کرناٹک میں کل 224 اسمبلی سیٹیں ہیں۔ اس وقت ریاست میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت ہے اور بسوراج بومائی وزیر اعلیٰ ہیں۔ کرناٹک میں…

بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد نے سیکڑوں ہندو نوجوانوں میں ترشول تقسیم کئے

اونا،( گجرات)،29مارچ:۔ ایک طرف ملک میں مسلمانوں کے اپنے گھروں ،دکانوں اور مکانوں میں  امن و سکون کے ساتھ نماز پڑھنےپر ہندو شدت پسند تنظیموں کی جانب سے ہنگامہ آرائی کی جا رہی ہے اور نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کی جا رہی ہے تو دوسری…

جب جج ہی اعلیٰ عہدوں پر فائز ہو رہے ہوں تو سپریم کورٹ کیا گائیڈ لائن جاری کرے

نئی دہلی ،29 مارچ :۔ مودی حکومت کی آمد کے بعد ریٹائرڈ ججوں کے ریاستوں کے گورنر یا دیگر اعلیٰ عہدوں  پر فائز ہونے کا معاملہ سرخیوں میں ہے ۔ اس سلسلے میں ہمیشہ  عدلیہ کے اعتماد پر سوال اٹھائے جاتے رہے ہیں۔حالیہ کچھ دنوں قبل جسٹس عبد…

لکشدیپ کے رکن پارلیمنٹ محمد فیضل کی لوک سبھا رکنیت بحال

نئی دہلی ،29 مارچ :۔ بالآخر لمبی لڑائی کے بعد این سی پی کے لیڈر اور لکشدیپ کے ایم پی محمد فیضل کی لوک سبھا کی رکنیت بحال کر دی گئی ہے۔ لوک سبھا سکریٹریٹ کے ذریعہ ان کی رکنیت بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ ہائی کورٹ نے…

یوپی:گریٹر نوئیڈا میں باجماعت نماز تراویح کی ادائیگی پر مقامی ہندوؤں کا ہنگامہ

نوئیڈا ،29مارچ :۔ اتر پردیش میں ہندو شدت پسندوں کے درمیان پھیلے اسلاموفوبیا کا اثر کم نہیں ہو رہا ہے ۔مسلمانوں کے ذریعہ اپنے گھروں ،دکانوں اور مکانوں میں نماز پڑھنے میں مشکلیں پیدا کی جا رہی ہیں۔گزشتہ روز مراد آباد میں اپنے گودام میں…

اومیش پال اغوا معاملے میں عتیق احمد  قصور وار قرار،عمر قید کی سزا

الہ آباد28 مارچ :۔ بالآخر یو پی حکومت عتیق احمد کو گجرات سے یو پی لانے میں کامیاب ہو گئی اور یوپی پہنچتے اومیش پال اغوا کیس میں الہ آباد (پریاگ راج) کی ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئےعتیق احمد کو قصوروار قرار دیتے ہوئے…

جامعہ تشدد معاملہ:دہلی ہائی کورٹ سے شرجیل امام اور ساتھیوں کو جھٹکا

نئی دہلی ،28 مارچ :۔ دہلی کے جامعہ نگر میں ہوئے تشدد کے معاملے میں جیل میں  قید شرجیل امام اور ان کے نو ساتھیوں کو دہلی ہائی کورٹ سے جھٹکا لگا ہے ۔ دہلی ہائی کورٹ نے شرجیل امام سمیت نو لوگوں کے خلاف الزامات طے کر دیئے ہیں۔ہائی کورٹ نے اس…