منی پور:  کوکی اور میتئی برادری کے درمیان جاری تشدد میں پھنسے مسلمان، فریقین سے امن کی اپیل   

نئی دہلی،13 اگست :۔منی پور میں گزشتہ دو ماہ سے جاری  نسلی تشدد ختم نہیں ہو رہا ہے  ۔آئے دن اب بھی دونوں برادریوں کے درمیان  جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے ۔حکومتی دعوؤں کے برعکس حالات اب بھی معمول پر نہیں آ رہے ہیں ۔  جھڑپوں کے مرکز میں…

 متھرا: شری کرشن جنم بھومی ٹرسٹ نے عیدگاہ کی زمین پر کیادعویٰ، مقدمہ دائر

نئی دہلی ،13اگست :۔بنار س میں گیان واپی مسجد کا معاملہ سرخیوں میں ہے ،کورٹ کے حکومت پر سروے جاری ۔دریں اثنا متھرا میں شاہی عید گاہ ۔شری کرشن جنم بھومی لے کر ایک نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ یہ نیا تنازعہ شری کرشن جنم بھومی ٹرسٹ نے اٹھایا…

نفرت انگیز تقاریر ہی فسادات کی جڑ ہیں انہیں سختی سے روکنے کی ضرورت

نئی دہلی،12اگستآل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے ہریانہ میں ہوئے فسادات اور ٹرین میں ایک دہشت گرد پولس اہلکار کے ذریعہ تین مسلمانوں سمیت چار لوگوں کے قتل کیلئے نفرت انگیز تقریروں کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ اس سلسلے میں مشاورت کے مرکزی دفتر میں…

 سدرشن نیوز کا ریزیڈنٹ ایڈیٹر فیک نیوز پھیلانے  کے الزام میں گرفتار

گروگرام،12اگست :۔سپریم کورٹ کی ہیٹ اسپیچ اور ہیٹ کرائم کے خلاف لگاتار وارننگ اور سخت تیوروں کا اثر نظر آنے لگا ہے۔ ہریانہ کے نوح اور گروگرام میں تشدد کے بعد امن بحال کرنے کی کوششوں کے درمیان رائٹ ونگ کے سدرشن نیوز کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر مکیش…

  مسلمانوں کے من کی بات سنیں وزیر اعظم مودی

نئی دہلی،12اگست :۔ملک میں حالیہ فرقہ وارانہ فسادات اور مسلمانوں کے خلاف ہندو شدت پسندوں  کے ذریعہ نفرت انگیز اور اشتعال انگیز  تقاریر سے سنجیدہ طبقہ میں تشویش کی لہر پائی جا رہی ہے ۔خاص طور پر عام مسلمانوں کے علاوہ دانشور طبقہ بے چین…

امبیڈکرائٹ اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن – مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن اتحاد کی ممبئی اسٹوڈنٹس یونین کے…

ممبئی ،12اگست :۔امبیڈکرائٹ اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کا (اے ایس اے) اور مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ایم ایس ایف )پینل نے ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ آف سوشل سائنسز (ٹی آئی ایس ایس) ممبئی اسٹوڈنٹس یونین کے لیے 2023-24 کے انتخابات میں مرکزی پینل کے سات میں سے…

نوح :فرقہ وارانہ فساد کے بعد غیر مقیم مسلم مزدوروں میں خوف و ہراس، نوح-گروگرام سے آبائی مقامات پر…

نئی دہلی ،12اگست :۔ ہریانہ کے نوح اور گروگرام میں حالیہ فرقہ وارانہ فسادات کے بعد جہاں ایک طرف مقامی مسلمانوں میں خوف و ہراس کا عالم ہے اور ہزاروں کی تعداد میں مردوں اور خواتین کے علاوہ نابالغ بچوں کو بھی گرفتار کیا جا رہا ہے وہیں دوسری…

  گروگرام: مہاپنچایت میں مسلمانوں کے بائیکاٹ کا اعلان ناقابل قبول: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 12 اگست :ہریانہ کے میوات میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات کے بعد ہندو شدت پسندوں کے ذریعہ ریلیوں اور پنچایت کا انعقاد کر کے سماجی اور اقتصادی طور پر مسلمانوں کے بائیکاٹ کی اپیل کی جا رہی ہے ۔مسلمانوں پر بے بنیاد الزامات اور بے تکے…

نوح تشدد: اے پی سی آر نے  جاری کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ ،  پولیس پر خواتین سے بدسلوکی کرنے اور کم سن…

نئی دہلی ،11 اگست :۔ہریانہ کے نوح اور میوات کے مسلم اکثریتی علاقے میں حالیہ تشدد اور فرقہ وارانہ فسادات کے بعد سرکاری سطح پر ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلے میں یکطرفہ مسلمانوں کے خلاف کی جا رہی انہدامی کارروائی پر پنجاب اور…

منی پور مہینوں سے جل رہا ہے اور پی ایم پارلیمنٹ میں ہنس رہے تھے:راہل

نئی دہلی ،11اگست :۔کانگریس رہنما راہل گاندھی منی پور کے مسئلے پر مسلسل مودی حکومت پر نشانہ بنا رہے ہیں ۔ایوان میں وزیر اعظم کے ذریعہ کی گئی تقریر پر آج راہل گاندھی نے پریس کانفرنس کے دوران تنقید کی ۔انہوں نے الزام لگایا کہ پی ایم…