شمارہ 20 تا 26ستمبر 2020 – ہفت روزہ دعوت

اہم ترین

پردہ کی اہمیت اور حدود

مولانا ابو سلیم محمد عبدالحئیعام طور پر ہمارے گھروں میں جو غیر اسلامی باتیں گھس آئی ہیں ان میں ایک اہم بات پردے کے بارے میں شریعت کے بتائے ہوئے احکام کی خلاف ورزی بھی ہے۔ آپ کو اپنے گھروں کی اصلاح کرنے اور ان میں اسلامی فضا پیدا کرنے کے لیے اس طرف بھی توجہ دینا ہوگی۔ پردے کے جو احکام قرآن پاک میں ملتے ہیں ان میں سے ایک تو وہ ہیں جن…
مزید پڑھیں...

سویڈن میں ایک نسل پرست گروپ قرآن کی بے حرمتی کا مرتکب

اسٹاک ہوم (دعوت ویب ڈیسک)سویڈن میں گذشتہ ماہ اسلامو فوبک اشتعال انگیزی کے بعد دائیں بازو کے ایک گروپ دانش فار رائٹ گروپ ہارڈ لائن (اسٹرم کرس) کے ارکان نے دارالحکومت اسٹاک ہوم کے رنکبی محلے میں غیر قانونی مظاہرے میں مسلم مقدس کتاب کو نذر آتش کردیا۔اس گروپ نے پولیس سے رنکیبے علاقے میں قرآن مجید جلانے کی اجازت طلب کی تھی۔ یہ تارکین…
مزید پڑھیں...

انشائیہ: منھ چھپا کے جیو

محمد اسد اللہ، ناگپورمشہور شاعر ساحر لدھیانوی نے اپنے ایک فلمی نغمے میں زندگی گزارنے کے چند زرین اصول بتائے تھے ان میں سے ایک یہ تھا: نہ منھ چھپا کے جیو اور نہ سر جھکا کے جیو! ان دنوں وبائے کورونا اور لاک ڈاؤن میں وہ سارے طریقے اوندھے پڑ گئے ہیں۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ مصیبت آئی ہی اسی لیے ہے کہ دنیا بھر میں انسان بہت زیادہ…
مزید پڑھیں...

مولانا عبد الصمد رحمانی کا رسالہ ’’وید کا بھید‘‘ ایک جائزہ

اختلاف دین ومذہب اور فکر و نظر کے باوجود، توازن و اعتدال کا خیال رکھنا اور ذاتیات کو نشانہ نہ بنانا بڑی بات ہے۔ در اصل یہ ہمارے تکثیری سماج کی تہذیبی اقدار ہیں جن کو ہمارے اکابر و اسلاف نے نہ صرف تابندہ کیا ہے بلکہ ان کو عملی جامہ پہنا کر حیات جاوداں سے سرفراز کیا ہے
مزید پڑھیں...

ایک ہفتے میں ہجومی تشدد کےچار واقعات

ماب لنچنگ کے واقعات میں ملوث مجرم جب کھلے عام سماج میں گھومتے پھرتے ہیں تو یہ سماج پر کس حد تک اثرانداز ہوسکتے ہوں گے ۔ کھلے عام بربریت کے مظاہرے اور ان کے وائرل ہوتے ویڈیوز معاشرے کے نوجوانوں اور بچوں کو کس طرح متاثر کرسکتے ہیں؟ ۔یہ سوالات حکومت کے لیے بے معنی ہیں۔کیونکہ جب حکومت اس طرح کے حالات کو اپنے لیے سازگار سمجھتی ہے تو وہ کیوں ماب لنچنگ…
مزید پڑھیں...

بہارمیں مسلم ووٹ پر سب کی نظر،اقتدار میں حصہ داری ندارد!

نام نہاد سیکولر پارٹیاں بھی ہمیشہ سے یہی کہتی آئی ہیں کہ بی جے پی کو ہرانا ہے اور مسلمان بھی یہی سوچتا ہے کہ بی جے پی کو ہرانا ہے۔ اس بات کو میں غلط سمجھتا ہوں۔ ہم لوگوں کو کسی کو ہرانے کی بات چھوڑ دینی چاہیے۔ جب بھی آپ کسی کو ہرانے کی بات کرتے ہیں تو آپ خود ہی ہار جاتے ہیں۔ اس لیے ہمیں جیتنے کی بات کرنی چاہیے اور جب آپ جیتیں گے تو وہ خود بہ…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]