ہفت روزہ دعوت – شمارہ 16 تا 22 اگست 2020

مشمولات

اہم ترین

بیروت میں قیامت صغریٰ

اس بات میں تو کوئی شک نہیں کہ یہ قیامت امونیم نائٹریٹ کو چنگاری لگنے سے ٹوٹی اور یہ چنگاری پٹاخے سے پھوٹی تھی۔ لیکن یہ پٹاخہ پھٹاکیسے؟ نظریہ سازش پر یقین رکھنے والے انگلی سے جنوب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہہ رہے کہ۔ ’سب بلاوں کا ہے جہاں سے نزول ، یہ بلا بھی وہیں سے آئی ہے‘۔ یہ مفروضہ بے بنیاد بھی نہیں بلکہ واقعے سے پہلے اسرائیل وزیراعظم کی تقریر اور…
مزید پڑھیں...

جدوجہد آزادی میں اردو شاعری کا کردار

آزادی کی تیسری لہر یا مزاج کہیے کہ ’’قومی یکجہتی اور ملک کی آزادی‘‘ کے جذبات کو پروان چڑھانے پر مبنی رہا۔ جس میں پرانے اور نئے شعرا کی تخلیقات جذبہ حریت، ملک کی سلامتی، شہدائے وطن سے دلی ہمدردی جیسے رنگ و آہنگ سے لیس رہیں۔ محمد حسین آزادی، اشفاق اللہ خان، علامہ اقبال، ظفر علی خان، فراق گورکھپوری ، تلوک چند محروم و دیگر نے اپنے فن کا جادو جگایا۔
مزید پڑھیں...

قومیت پر ٹیگور کے نظریہ کی معنویت

پچھلے دنوں رابندر ناتھ ٹیگور کا چرچا قومی میڈیا اور سوشل میڈیا پر بہت زیادہ رہا۔ دراصل ہمارے وزیر اعظم نے اپنے ظاہری لبادے کو کیا بدلا ان کے اندھے بھکت رابندر ناتھ ٹیگور سے ان کا تقابل کرنے لگے۔ ان کے افکار و نظریات کا ان پر اطلاق کرنے لگ گئے۔ کیا صرف ویراٹ کوہلی یا ہالی ووڈ کے اداکاروں کے طرز پر داڑھی بنانے سے آپ کے نظریات اور افکار رابندرناتھ…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]