ہفت روزہ دعوت – شمارہ 19 تا 25 جولائی 2020

اہم ترین

توحید کا ایک ہی صحیح تصور

اللہ نے اپنے بندوں کو اپنی ذات و صفات کا ایک ہی علم اور اپنی بندگی کا ایک ہی طریقہ بتایا ہے، یہ بات قطعاً خلاف عقل ہے کہ وہ اپنی معرفت اور بندگی کے متضاد تصورات اور طریقے اپنے بندوں کو بتائے۔ تحقیق طلب بات صرف یہ ہے کہ خدا کی ذات و صفات کا وہ صحیح علم اور اس کی بندگی کا وہ مستند اور مقبول طریقہ کیا ہے؟ اور یہ ہر حق پسند کا فرض ہے کہ وہ اس علم صحیح…
مزید پڑھیں...

مصر میں فوجی بغاوت کے سات سال

ڈاکٹر رضوان رفیقی ، نئی دلیقارئین کو یاد ہوگا کہ سات سال قبل 3؍جولائی 2013 کو جنرل سیسی نے مصر کے پہلے منتخب عوامی صدر ڈاکٹر محمد مرسی کے خلاف فوجی بغاوت کرکے مصر کو دوبارہ ڈکٹیٹر شپ کےاندھے کنویں میں دھکیل دیا تھا ‏، جنرل سیسی 3؍ جولائی کی شام مصری ٹیلی ویژن پر اپنے فوجی وردی میں نمودار ہوئے ،ان کے ایک طرف شیخ الازہر احمد طیب تھے اور…
مزید پڑھیں...

ہنادی حلوانی: فلسطینی ماں، جن کے حوصلوں کے سامنے صہیونی جبر نے شکست تسلیم کرلی!

ہر فلسطینی گھر ایک ہی کہانی رقم کر رہا ہے، کہیں شوہر میدان میں ہے تو کہیں خاتونِ خانہ، اور بعض گھروں نے قربانی اور فدویت کی ناقابل تسخیر مثالیں قائم کی ہیں، ایسا نہیں ہے کہ میرے شوہر مجھ سے بے فکر ہیں بلکہ انہیں میرے تعلق سے ہمیشہ اندیشہ لگا رہتا ہے، مگر جب بھی میری جانب سے کسی کمزوری کا اظہار ہوتا ہے تو وہی میری ہمت بندھاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]