شمارہ 21 تا 27 جون 2020 – ہفت روزہ دعوت

ہفت روزہ دعوت

جنگ تو خود ہی ایک مسئلہ ہے

جنگی جنون کا بھوت اِس قدر سوار ہے کہ ہر مسئلے کا حل گولی اور میزائل کے سوا کچھ بھی نظر نہیں آتا۔ موجودہ دور میں ہند وپاک دشمنی میں اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے، گو کہ پہلے پہل یہ دُشمنی صرف کرسی کے دیوانوں کا کھیل تھا لیکن اب یہ دشمنی آہستہ آہستہ اپنا گراف بڑھا رہی ہے
مزید پڑھیں...

یہ نغمہ فصلِ گل ولالہ کا نہیں پابند

وسیم قریشی، الریاض، سعودی عرب زائد ازدو ماہ بعد نمازِ جمعہ کے لیے مسجدیں کھول دی گئیں تو وہ تنگ دامنی کا شکوہ کر رہی تھیں۔ سماجی فاصلے کی وجہ سے لوگ مسجد سے…
مزید پڑھیں...

کووڈ۔ 19 سے بچوں کی حفاظت

سید عبد الباسط انور، شکاگو ایک اسٹڈی سروے کے مطابق 6 تا 12 سال کے تقریباً 43 فیصد بچے اپنے دلوں میں کئی طرح کے ڈر وخوف رکھتے ہیں۔ مثلاً اکیلا پن، کسی جانور،…
مزید پڑھیں...

اردو تراجم وتفاسیر قرآن میں خواتین کی خدمات

ڈاکٹرہاشمی سید وہاج الدین، حیدرآباد اسلام کو یہ خصوصیت حاصل ہے کہ اس نے علم کو مرد وعورت دونوں کے لیے فرض قرار دیا ہے۔ چنانچہ اس کا عملی نمونہ ہمیں دورِ اسلام ہی سے امہات المومنین کی شکل میں ملتا ہے۔ قرآن کے ترجمہ وتفسیر سے مراد اگر انفرادی آیات یا سورتوں کی تفسیر اور تدریس ہو، تو یہ تاریخ امہات المؤمنین سے شروع ہوتی ہے، اس فہرست میں سیدہ…
مزید پڑھیں...

جو قومیں اپنے اساتذہ کی عزت وتکریم کرتی ہیں، وہ ترقی کرتی…

(دعوت نیوز ڈیسک) والدین کے بعد اساتذہ ہی تربیت کا وسیلہ ہوتے ہیں۔ یہ کہنا بجا ہوگا کہ یہ وہ ہستیاں ہیں جو دھات کو کندن، پتھر کو ہیرا، بنجر زمین کوزرخیز اور صحرا…
مزید پڑھیں...

تم تُلنے سے گھبراتے ہو؟

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن اور دوسرے اداروں کی طرح آئی سی سی بھی عضو معطل سے زیادہ کچھ نہیں، جس کی بنیادی وجہ بڑے ممالک کا تکبر ہے۔ دنیا کو تہذیب،…
مزید پڑھیں...

نابغۂ روزگارشخصیت: مولانا محمد رفیق قاسمی

قاسمی صاحب کی شخصیت دیکھنے میں جتنی بارعب تھی عملاً وہ اتنے ہی زیادہ دوست مزاج تھے، ایک بڑی جماعت کے اعلیٰ مناصب پر فائز ہونے اور بے حد مصروف زندگی گزارنے کے باوجود بے حد خوش مزاج، ملنسار اور غم گسار انسان بھی تھے۔ ایسا نہیں ہوا کہ کوئی ان سے ملنے جائے تو اس سے اس کے مسائل خود سے نہ دریافت کر لیں۔ بڑے مسائل کا آسان اور عملی حل پیش کرتے تھے۔
مزید پڑھیں...

ادارہ علوم القرآن کی قرآنی خدمات

قرآن کی حکمت اس کے طلبہ کے اندر اس طرح رچ بس جائے کہ وہ جو کچھ بھی سوچیں قرآن کی روشنی میں سوچیں اور جس چیز کو بھی رد وقبول کریں قرآن کی کسوٹی پر رکھ کر…
مزید پڑھیں...

دنیا انقلاب کے دہانے پر

اب دنیا اگر ایک نئے انقلاب کے دہانے پر ہے تو وہ انقلاب،اسلامی انقلاب ہی ہوسکتا ہے۔ لیکن المیہ یہ ہے کہ آج اس اسلامی انقلاب کی راہ میں فکری وعملی دونوں اعتبار…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]