شمارہ 26 اپریل تا 2 مئی 2020 – ہفت روزہ دعوت

تازہ شمارہ

ہفت روزہ دعوت ای پیپر۔

’پی ایم کیئرس فنڈ‘کی شفافیت سوالات کے گھیرے میں

کانگریس لیڈرششی تھرور نے بھی ’پی ایم کیئرس فنڈ‘ کی شفافیت اور اخراجات پر سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ایم صاحب کو اگر نام ہی چاہیے تھا تو ’پی ایم نیشنل ریلیف فنڈ ‘کا ہی نام بدل کر’پی ایم کیئرس فنڈ‘ کیوں نہیں رکھ دیا گیا۔ اس کے لیے الگ سے چیریٹیبل فنڈ بنانے کی کیا ضرورت تھی، جس کے قواعد و اخراجات پوری طرح سے مبہم ہیں۔
مزید پڑھیں...

رمضان المبارک اور خواتین

’’زمینوں آسمانوں میں موجود ہر چیز اللہ کی تسبیح کر رہی ہے‘‘ کے حوالے سے کہا کہ اس آیت کے تناظر میں بچوں کو یہ سکھایا جائے کہ موبائل بھی اللہ کی تسبیح کر رہا…
مزید پڑھیں...

اپنے عمل کا جائزہ لیجئے

اگر آج ہم مسجد نہیں جا پا رہے ہیں تو اس محرومی پر رونے اور خوب گڑگڑانے کی ضرورت ہے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ ہماری بے حسی ہمیں سجدوں سے بھی محروم کر دے۔
مزید پڑھیں...

زکوٰۃ کے بنیادی مقاصد اور اجتماعی نظام

زکوٰۃ کی اہمیت کا اس سے بڑھ کر اور ثبوت کیا ہوگا کہ یہ اسلام کے اُن پانچ ستونوں میں سے ایک ہے جس پر اسلام کی عمارت کھڑی ہے۔ قرآن کریم میں جس کثرت اور توارد کے ساتھ نماز اور زکوٰۃ کا ساتھ ساتھ ذکر ہے کسی اور کا حکم اتنا نہیں ملتا۔ دل کو دہلا دینے والے عذاب کا ذکر بھی ہے۔
مزید پڑھیں...

لاک ڈاون میں رمضان کے چند مسائل

امام زہری ؒسے دریافت کیا گیا کہ کیا رمضان کی نوافل میں مصحف دیکھ کر قرآن پڑھا جا سکتا ہے؟ انہوں نے جواب دیا:’’ ہم سے بہتر لوگ (یعنی صحابۂ کرام) نماز میں مصحف…
مزید پڑھیں...

افسانہ

بیٹا ایک لڑکی کی عمر دراصل بہت کم ہوتی ہے، والد کے گھر زندگی کی ایک بہار گزار کر اپنے شوہر کے گھر چلی جاتی ہے، ایک اجنبی گھر کو اپنا بنا لیتی ہے کہیں خوشیاں اس…
مزید پڑھیں...

ایک محبِ وطن کی مسیحائی

ہر کوئی یہ چاہتا تھا کہ ایسی ٹسٹ کٹ تیار کی جائے جو آسان، سستی اور جلد نتیجہ دینے والی ہو چنانچہ یہ ٹسٹ کٹ صرف 15 منٹ میں نتیجہ دیتی ہے۔
مزید پڑھیں...

1917 کا پلیگ جس میں 80ہزار افراد لقمہ اجل بنے تھے

ہیلتھ انسپکٹر جے ایس ٹرنر کے مطابق اس فلو کا وائرس دبے پاؤں کسی چور کی طرح داخل ہوا تھا اور تیزی سے پھیل گیا تھا۔ اس انفلوئنزا کی وجہ سے قریب پونے دو کروڑ…
مزید پڑھیں...

گوگل کی سیکورٹی اورپروگرامنگ

یہ معاملہ گوگل کے لیے بہت ہی اہمیت کا حامل ہے جس کے پاس ’’جی میل ، گوگل ایپس اور گوگل Docs کی صورت میں صارفین کی حساس معلومات کا جم غفیر ہے۔ جس رفتار سے ترقی…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔

[orc]