شمارہ 8 تا 14 مارچ 2020 – ہفت روزہ دعوت

ہفت روزہ دعوت

دلّی جلی یا جلائی گئی ہے؟

ابھے کمار، دلیملک کا دل اور قومی دار الحکومت دلّی سے کشیدگی ابھی بھی ختم نہیں ہوئی ہے۔ دلّی کو فرقہ وارانہ تشدد کی آگ نے بڑے پیمانے پر جان و مال کا نقصان پہنچایا ہے۔ اب تک ۴۰سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور سینکڑوں کی تعداد میں لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ بہت سارے لوگ اپنے گھروں سے بے گھر اور اپنے روز گارسے محروم ہو چکے ہیں۔ لوگ ڈر اور خوف کی وجہ سے…
مزید پڑھیں...

قرآن مجید کےعربی سے دیگرزبانوں میں تراجم و تفاسیر

مجتبیٰ فاروق،حیدرآبادخواتین نے عربی زبان میں تفاسیر قرآن کے تعلق سے قابل رشک کام کیا ہے ۔اس سلسلے میں ہاشم صبری کا نام لیا جاسکتا ہے۔ وہ ایک عظیم عالمہ ہیں اور فلسطین سے تعلق ل رکھتی ہیں۔ انھوں نے"المبصر لنور القرآن" کے عنوان سے ایک ضخیم تفسیر لکھی ہے۔ یہ تفسیر سولہ جلدوں پر مشتمل ہے۔ یہ تفسیر بالماثور کے طرز پر لکھی گئی تفسیر ہے۔ تفسیرِ…
مزید پڑھیں...

مغربی ہند: مسلم طلبا کو 5 فیصد تحفظات کا راستہ ہموار

(دعوت نیوز نیٹ ورک) مہاراشٹر میں ادھو ٹھاکرے کی حکومت ریاست کے اسکولوں اور کالجوں میں مسلم کمیونٹی کے طلباء کو مسلم تحفظات فراہم کرنے کے لیے ایک قانون بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ جمعہ کے روز ریاست کے اقلیتی وزیر نواب ملک نے اس کا اعلان کیا۔ تاہم اس معاملے پر سیاست بھی شروع ہوگئی ہے۔ مہاراشٹر میں مسلم کمیونٹی کو جلد ہی اسکولوں اور کالجوں میں پانچ…
مزید پڑھیں...
title="مزید لوڈ کریں"> مزید لوڈ کریں

اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے لیے  ہفت  روزہ دعوت کا تعاون کیجیے۔

[orc]