شمارہ 6 تا 12 ستمبر 2020 – ہفت روزہ دعوت

اہم ترین

اداریــــہ: پارلیمنٹ کا مانسون سیشن

پارلیمنٹ کے مانسون سیشن کا بالآخر 14ستمبر سے آغاز ہونے جا رہا ہے جو یکم اکتوبر 2020  تک جاری رہے گا۔ معمول کے مطابق اس سیشن کو جولائی کے تیسرے ہفتہ میں منعقد ہونا تھا۔ گزشتہ 20 برسوں کے دوران، انتخابی سالوں کو چھوڑ کر مانسون کے جملہ 12سیشنس ماہ جولائی میں شروع ہو گئے تھے۔ یو پی اےIIکے دور میں تین بار اور یو پی اےIکے دور میں ایک بار، جولائی کے…
مزید پڑھیں...

تحقیق و ترقی کے میدان میں پستی اور معاشی ابتری

ہر میدان میں جدت کے لیے تحقیق وترقی کے شعبہ میں بخالت سے کام نہ لے کر سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت ہے۔اقتصادی ترقی نہ ہونے کی وجہ سے ہی غربت و بھکمری سے دوچار ملک کی ایک بڑی آبادی بنیادی سہولتوں سے محروم رہتی ہے۔
مزید پڑھیں...

یوسف مہر علی: مجاہد آزادی اور سماجی جہد کار

دراصل ’لینڈ آرمی‘ کا یہ پورا آئیڈیا اس وقت حکومت میں شامل رکن اسمبلی یوسف مہر علی کا تھا۔ انہوں نے باضابطہ طور پر فروری 1950 میں بامبے قانون ساز اسمبلی میں قرارداد پیش کر کے ’لینڈ آرمی‘ بنانے کا مطالبہ کیا۔ ان کا صاف طور پر کہنا تھا کہ ’لینڈ آرمی‘ کے بغیر خوراک کی پیداوار کے لیے چلائی جارہی مہم کبھی بھی مکمل طور پر کامیاب نہیں ہوسکتی۔
مزید پڑھیں...

مئے خانے سے خانہ کعبہ تک پہنچنے والے شاعر کی زندگی کے پیچ و خم

احتشام الحق آفاقی۔ رامپور   اپنے مخصوص لب و لہجہ اور مترنم آواز کے شاعر، علی سکندر المعروف بہ جگر ؔ مراد آبادی چھ دہائیوں کے بعد بھی لوگوں کے دلوں میں رچے بسے ہوئے ہیں۔ ان کا کلام آج بھی لوگوں میں اسی قدر مقبول و عام فہم ہے جنتا کہ کل تھا: ان کا جو فرض ہے وہ اہل سیاست جانیں میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے جیسے زبان زدِ خاص و عام شعر کے…
مزید پڑھیں...

امریکی انتخابات:مست ہاتھی اور خر مستی

امریکی انتخابات میں نسل پرستی اور رنگدار اقلیتوں کےساتھ بدسلوکی ہمیشہ سے ایک اہم نکتہ بلکہ نعرہ رہا ہے لیکن اس بار یہ معاملہ خاصہ سنجیدہ ہوگیا ہے۔ پہلے ایسا لگ رہا تھا کہ کرونا وائرس کے حوالے سے صدر ٹرمپ کا غیر سنجیدہ رویہ فیصلہ کن کردار ادا کرے گا اور جو بائیڈن نے اسی نکتے کو اپنی مہم کی بنیاد بنایا تھا جبکہ صدر ٹرمپ کامیاب معیشت کو اپنی قابلیت کا…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]