قضیہ بابری مسجد: سپریم کورٹ میں فیصلہ سنایا جارہا ہے تازہ ترین تاریخ اشاعت - 9 نومبر، 2019 شیئر کیجیے اس وقت ایودھیا اراضی تنازعہ معاملے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں سنایا جارہا ہے۔ چیف جسٹس (سی جے آئی) رنجن گوگوئی کی سربراہی میں پانچ ججوں کا آئینی بینچ اس کیس میں فیصلہ سنا رہا ہے۔ شیئر کیجیے FacebookTwitterWhatsAppای میل